دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

سعادت نصیب ہوتی ہے، ان مدَنی مذاکروں میں شرکت دنیا و آخرت سنوارنے کا بہترین ذریعہ ہے لہذا ہمیں بھی مدَنی مذاکروں میں شرکت کرنی چاہئےاور دوسروں کو بھی شرکت کی ترغیب دلانی چاہئے۔

ہر وقت سیکھتے رہنا چاہیے:

حضرت سیّدنا سعید بن جُبَیْر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں:آدمی اُس وقت تک عالم رہتاہے جب تک سیکھتا رہے ، اور جب علم حاصل کرنا ترک کردے، خود کو مزید حصولِ علم سے بے نیاز گمان کرنے لگے اور جتنا سیکھ چکا اسی پر اکتفا کرنے لگے تو اسے مستقبل میں جہالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔([1])

(۵)آنکھیں بندکرکےیادداشت پر زوردیں:

لندن میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ  آنکھیں بند کرکے يادداشت پر زور دینے سےذہن میں محفوظ معلومات مُسْتَحْضَر ہوجاتی ہے۔اس بات کو ثابت کرنے کے لئے تحقیق کرنے والوں  نے چند افراد کا انتخاب کیا اور انہیں  کچھ   مناظر دکھائے جس کے بعد ان تمام افراد سے ان مناظر کے متعلق چند سوالات کئے گئے،درست جوابات دینے والے وہی تھے کہ جنہوں نے آنکھیں بند کرکے سوچا تھاجب کہ آنکھیں بندکیے بغیرسوچنے والوں نے غلط


 

 



[1] … الفقیہ والمتفقہ، باب ذکر شروط من یصلح للفتوی،  ۲/۳۳۷ ،رقم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن