دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

اس کی برکت سے جہاں علم میں پختگی آئےگی وہیں معلومات کا بیش قیمت خزانہ ہاتھ  آئے گاچنانچہ حضرت سیّدنا عبد اللہ مُعْتَز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:جو علماء کے مذاکرے میں کثرت سے شرکت کرتا ہے ،توجتنا وہ جانتا ہےاسے (دہرائے جانے کی وجہ سے)نہیں بھولتااور جن باتوں کو نہیں جانتا ،توان علمی مذاکروں کی برکت سے اُسے جاننے کا موقع میسر آتا ہے۔([1])

میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو!حضرت سیّدنا عبد اللہ مُعْتَز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکے اس قول سے ’’مدَنی مذاکروں‘‘کی اہمیت بخوبی واضح ہوجاتی ہے۔شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدَنی مذاکروں میں علمِ دین کے رنگ برنگے مدنی پھول ارشاد فرماتے  ہیں،اپنے تجربات کی روشنی میں پیچیدہ مسائل کا حل بتاتے ہیں اورعلم و حکمت کے مدنی پھول ارشاد فرماکر سامعین کے علم میں اضافہ فرماتے ہیں۔ آپ دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے یہ مدَنی مذاکرے صرف عام لوگوں کے لئے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ علماء کے لئے بھی یکساں مفید ہیں، کیونکہ ان مدنی مذاکروں کی برکت سے اپنے علم پر عمل کرنے ،اسے دوسروں تک پہنچانےاور مزید مطالعہ کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، جو بات پہلے سےمعلوم ہے اس کی دہرائی کی ترکیب بنتی ہے اور معلوم نہ ہونے کی صورت میں مزید علمِ دین حاصل کرنے کی

 



[1] الجامع لاخلاق الراوی و آداب السامع ،المذاکرۃ مع الشیوخ و ذوی الاسنان ، ص۴۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن