دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

کریں۔ دہرائی کا بہترین وقت ’’رات ‘‘ہے۔  ([1])

بزرگانِ دین رَحِمَهُمُ اللّٰہُ المُبِینکی  بڑی تعداد رات کے وقت دہرائی کيا كرتی تھی ۔ چنانچہ

حضرت سیّدنا ابوبکربن ابوموسیٰرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: میرے والد (حضرت سیّدنا ابوموسیٰ اشعریرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ ) نمازِ عشاء کے بعد حضرت سیّدناعمر فاروقِ اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے پوچھا: اے ابوموسیٰ! تمہیں اس وقت کس بات نے یہاں بھیجا؟ آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  نے جواب دیا: میں اس لیے حاضر ہوا ہوں کہ ہم فقہ کی تکرار کریں۔ حضرت سیّدنا ابوموسیٰ اشعری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  فرماتے ہیں:ہم رات دیر تک تکرار کرتے رہے۔ ميں نے کہا: نفل نماز ادا کرلیں؟ تو حضرت سیّدناعمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ نے فرمایا: ہم نفل نماز ہی میں ہیں(یعنی علم حاصل کرنا نفل نماز ہی کی مثل ہے) راوی فرماتے ہیں: پس وہ دونوں فجر تک تکرار کرتے رہے۔ ([2])

 (۴)علمی محافل میں شرکت کی عادت ڈالئے:

میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو!علمی محافل میں شرکت کی عادت ڈالیے


 

 



[1] … الفقیہ والمتفقہ ، باب آداب التدریس، ۲/۲۶۵ ،رقم:۹۵۳

[2] … الفقیہ والمتفقہ، باب ماجاءفی المذاکرۃ بالفقہ لیلا، ۲/۲۶۷، رقم:۹۵۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن