دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

مضمون یاد دلانے والا ہے۔([1])

حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی عَلَیہِ رَحۡمَۃُ اللہِ الۡقَوِی اس حدیثِ پاک کی شرح میں فرماتے ہیں: اگر کاتب قلم کو کان سے لگائے رکھے تو اسے وہ مقصد یاد رہے گا جو اسے لکھنا ہے۔بہتر یہ ہے کہ قلم داہنے کان پر رکھے اللہ تعالٰی نے ہر چیز میں کوئی تاثیر رکھی ہے،قلم کان میں لگانے کی یہ تاثیر ہے کہ اسے مضمون یاد رہتا ہے۔([2])

یاد کرلینے کے بعد قابلِ لحاظ اُمُور

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! کوشش ،لگن اور محنت کے ساتھ کوئی بھی چیز یاد ہوتی ہےلیکن ضرورت پڑنے پر اگر وہ مواد(data)ذہن سے اتر جائے تو بے حدافسوس بھی ہوتا ہے۔کسی بات کو یاد کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا اسے اپنے ذہن میں محفو ظ رکھنامشکل ہے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّدرج ذیل مدنی پھولوں پر عمل بےحد مفید ثابت ہوگا۔

(۱)تیز تر نظر ثانی کی عادت بنائیں:

یادداشت میں کسی بات کو محفوظ رکھنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ


 



[1] ترمذی،کتاب الاستئذان،باب ماجاء  فی تتریب الکتاب، ۴/۳۲۷، حدیث:۲۷۲۳

[2] مراۃ المناجیح،۶/۳۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن