دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

وزن بھی نہیں اٹھا پاتے ۔بعض لوگ کئی کئی میل پیدل چل لیتے ہیں اور کچھ لوگ ایک میل چل کر ہی تھک جاتے ہیں۔ یہی حال قوتِ حافظہ کابھی ہے کہ بعض لوگوں کو چند سیکنڈ میں کئی ورق یاد ہوجاتے ہیں جب کہ کچھ لوگوں کو گھنٹوں یاد کرتے   رہنے کے باوجود ایک لفظ بھی یاد نہیں ہوتا۔لہذا بندہ پہلے اپنی طبیعت پہچانے کہ ایک وقت میں کتنا یاد کرسکتا ہے پھر اس ہی کے مطابق یاد کرے۔([1])

٭ ………حضرت سیّدنا ابو بکررَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:طالب علم اپنی قدْرت سے زیادہ چیز یں یاد نہ کرے،بلکہ تھوڑی سی یاد کرنے پر اِکْتِفاء کرےیو ں اس کی یادداشت بھی مضبوط ہوگی اوراس کا یقین بھی مُسْتَحْکَم ہوگا ۔([2])

٭ ………حضرت سیّدنا شعبہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں حضرت سیّدنا قتادہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضر ہوکر دو حدیثوں کا سوال کرتا،آپ دوحدیثیں بیان فرماکر ارشاد فرماتے: مزید  بیان کردوں؟میں عرض کرتا: نہیں، جب تک میں ان بیان کردہ احادیث کو یاد نہ کرلوں ۔([3])

٭ ………حضرت سیّدناامام زُہری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتےہیں:اگر تم زبردستی


 

 



[1] الجامع فی  الحث  علی حفظ العلم،ص۱۸۱

[2] الجامع فی  الحث  علی حفظ العلم،ص۱۸۶

[3] الجامع فی  الحث  علی حفظ العلم،ص۱۸۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن