دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

امیراہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  تحریر کرد ہ بچوں کی سچی کہانیاں([1]) سنائی جائیں  تو نہ صرف معلومات کا ڈھیروں  خزانہ  ان کے ذہن میں محفوظ  ہوتا رہے گا بلکہ  اس میں موجود مہکتے مہکتے مدنی پھول   ا ن کی صلاحیت اور قابلیت کو مہکانے  او ر دنیا و آخرت  میں انہیں نمایاں مقام دلانے میں کارگر ثابت ہوں گے۔

(۴)پرسکون کیفیت میں یاد کیجئے:

محنت ومشقت یقیناً  کامیابی  کا زینہ ہے  لیکن کامیابی کا سفرہمیں اپنے جسم پر سوار ہوکر ہی طے کرنا ہوتا  ہے لہذا جسم کو اتنا نہ تھکائیں کہ اکتاہٹ ہونے لگے کیوں کہ اکتاہٹ والی طبیعت سے یاد کرنے میں یقیناً وقت ہی کی بربادی ہے،لہذا یاد کرتے ہوئے اپنے ذہن کوفضول فکروں اور بیہودہ سوچوں سے بچاتے ہوئے  مکمل طور پر پُرسکون رکھنے کی کوشش کیجئے ۔

(۵)یاد کرنے کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب کیجئے:

یاد کرنے کے لئے  ایسی جگہ کا انتخاب کیجئے جہاں شور وغل نہ ہو اور نہ ہی وہ آمد و رفت کی جگہ ہوبلکہ پُرسکون مقام ہو اور گرمی سردی کے اعتبار سے بھی مُعتدل ہو، اگر ان چیزوں کا خیال نہ رکھا جائے تو اگرچہ مطالعہ کرنا اور اس کے


 

 



[1] … اب تک امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تحریر کردہ بچوں کی سچی کہانیوں پر مشتمل چار رسالے شائع ہوچکے ہیں :(۱)نور والا چہرہ(۲)فرعون کا خواب (۳)بیٹا ہو تو ایسا (۴)جھوٹا چور

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن