دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ارشاد فرماتے ہیں:”میں نے چند راتیں یہ کلمات پڑھے پھر انہیں بتایا تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:”ہر رات سات مرتبہ پڑھو۔“میں نے انہیں پڑھا پھر بتایا توآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:” ہر رات گیارہ مرتبہ یہ کلمات پڑھو۔“ میں نے اسی طرح پڑھا، تومیں نے اس کی لذت اپنے دل میں محسوس کی۔ جب ایک سال گزرگیا تو میرے ماموں نے مجھ سے فرمایا:”میں نے جو کچھ تمہیں سکھایا ہے اسے یاد رکھو اورقبر میں جانے تک ہمیشہ پڑھتے رہنا، تمہیں دنیا وآخرت میں نفع دے گا۔” میں نے کئی سال تک ایسا کیا تو اپنے اندر اس کی لذّت کومحسوس کیا۔ پھر ایک دن میرے ماموں نے فرمایا:” اے سہل ! اللہ عَزَّ  وَجَلَّ جس شخص کے ساتھ ہو، اسے دیکھتا ہواوراس کاگواہ ہو، وہ اس کی نافرمانی کیسےکر سکتا ہے؟  گناہ سے بچو۔“([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بچپن ہی سے اگر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی محبت، عشقِ ماہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم،فکرِ آخرت ،گناہوں سے نفر ت اور نیکیوں میں رغبت  دلانے والی نصیحتیں بچوں کو ذہن  نشین کرادی جائیں تو یہ ان کی دنیا و آخرت کے لیے بہت ہی مفید ہوں گی لہٰذا بچوں کوسونے سے پہلےشیخ طریقت

 



[1] … الرسالۃالقشیریۃ،ابو محمدسھل بن عبد اللہ التستری،ص۳۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن