دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

یاپڑھیئے کہ اگر یہ سب کچھ مجھے بیان کرنے کا کہا جائے یا کسی کو سمجھانے یا بتانے کی حاجت پیش آئے تو میں بحسن وخوبی بیان کرسکوں۔اس کے لئے کم ازکم اپنے آپ سے ہی ہم کلام ہوکر بیان کریں تاکہ بات اچھی طرح سمجھ آجائے اور یادداشت میں بھی مستقل محفوظ ہوجائے۔یہ ہی وہ واحد معیار ہے جو ہمارے فہم اورسمجھ کی صلاحیت کو ہم پر واضح کرے گا نیز” ہمارے اندر کسی کو سمجھانے کی کتنی قوت ہے“اس بات کا بھی پتہ چلے گا۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

(۳)بلند آواز سے یاد کیجئے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کتاب کا مطالعہ کرنے والے کے لیے مناسب  ہے کہ اتنی بلند آواز سے پڑھے کہ خودسن لے چنانچہ

حضرت سیّدنا زبیر بن بکاررَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں:میں اپنے رجسٹر  میں(موجود روایتوں کو ذہن نشین کرنے کے لیے) غور و فکرکرنے میں مشغول تھا،بلند آواز سے پڑھنے کے بجائے دل ہی دل میں دہرا رہا تھا ، اتنے میں میرے والدصاحب تشریف لائے اور مجھے مخاطب کرکے ارشاد فرمایا:اس رجسٹر میں جتنی بھی روایتیں  ہیں وہ صرف آپ کی آنکھ کے ذریعے  دل تک نہیں پہنچ پائیں گی،لہذا جب بھی کوئی روایت ذہن نشین کرنا چاہوتو  پہلے غور سے سمجھو پھر بلند آواز سے یاد

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن