دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hafiza kaisay Mazboot ho? | حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

book_icon
حافظہ کیسے مضبوط ہو؟

انسانی صلاحیتوں کو دیمک کی طرح چاٹ کر آہستہ آہستہ لکڑی کی طرح بو سیدہ اور ناقابل استعمال بنادیتا ہے۔اسی لیے اللہ والے بغور سننے کی ترغیب دلایا کرتے تھے چنانچہ حضرت سیّدنا حسنرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں:حضورِ قلبی (مکمل توجہ) سے بغور سن،  کیوں کہ جب دل حاضر ہوتا ہے تو کہی جانے والی تمام باتیں سمجھتا ہے لیکن جب دل غائب ہوتا ہے تو کچھ بھی سمجھ نہیں  آتا۔([1])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اسی لیےحاضر دماغی اور مکمل توجہ سے سننا نہایت ضروری ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے ’’مکمل توجہ‘‘ کو اگر سب سے اہم ترین عنصر قرار دیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ کسی بات کوسنتے وقت یا کسی تحریر کو پڑھتے وقت اگر پوری توجہ نہ ہوتو اس بات کے ذہن سے جلد نکل جانے  کابہت امکان ہے اور  غلط مفہوم ذہن میں محفوظ ہونے کا بھی احتمال ہے۔ اسی طرح کسی چیز کو یادد اشت میں محفوظ کرنے کے لیے ’’یاد‘‘کرنابھی کامل توجہ کے زمرے میں آتا ہے اور یہ عمل بھی مطلوبہ چیز ذہن نشین کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

(۲)اچھی طرح سمجھ کریاد کریں:

جب بھی کچھ سنیں یا مطالعہ کریں تو اس بات کو مدِّنظر رکھ کرسنیئے


 



[1] … الجامع فی  الحث  علی حفظ العلم،ص۱۸۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن