دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hadaiq e Bakhshish | حدائق بخشش

book_icon
حدائق بخشش
            
نجدی اُس نے تجھ کو مہلت دی کہ اس عالم میں ہے کافر و مرتَد پہ بھی رحمت رسول اللّٰہ کی ہم بھکاری وہ کریم اُن کا خدا اُن سے فُزُوں اور نا کہنا نہیں عادت رسول اللّٰہ کی اہلِ سنّت کا ہے بیڑا پار اَصحابِ حضور نجم ہیں اور نائو ہے عترت رسول اللّٰہ کی خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا مِلا جان کی اِکسیر ہے اُلفت رسول اللّٰہ کی ٹُوٹ جائیں گے گنہگاروں کے فوراً قید و بند حشر کو کھل جائے گی طاقت رسول اللّٰہ کی یاربّ اِک ساعت میں دُھل جائیں سیہ کاروں کے جرم جوش میں آجائے اب رحمت رسول اللّٰہ کی ہے گل باغ قُدُس رُخسارِ زَیبائے حضور! سر وِ گلزارِ قدم قامت رسول اللّٰہ کی اے رضاؔ خود صاحبِ قرآں ہے مَدَّاحِ حضور تجھ سے کب ممکن ہے پھر مِدحت رسول اللّٰہ کی *…*…*…*…*…*

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن