دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hadaiq e Bakhshish | حدائق بخشش

book_icon
حدائق بخشش
            
شانِ رحمت ہے کہ شانہ نہ جُدا ہو دم بھر سینہ چاکوں پہ کچھ اس درجہ ہیں پیارے گیسو شانہ ہے پنجۂ قدرت تِرے بالوں کے لئے کیسے ہاتھوں نے شہا تیرے سنوارے گیسو اُحدِ پاک کی چوٹی سے اُلجھ لے شب بھر صبح ہونے دو شبِ عید نے ہارے گیسو مژدہ ہو قبلہ سے گھنگھور گھٹائیں اُمڈیں اَبرووں پر وہ جھکے جھوم کے بارے گیسو تارِ شیرازئہ مجموعۂ کونین ہیں یہ حال کھل جائے جو اِک دم ہوں کنارے گیسو تیل کی بُوندیں ٹپکتی نہیں بالوں سے رضاؔ صبح عارِض پہ لٹاتے ہیں سِتارے گیسو *…*…*…*…*…*

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن