30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مدنی پھول
از: شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانیِ دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا
ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
’’اردو کلام سننے کیلئے مشورۃً’’ نعت ِرسول ‘‘کے سات حروف کی نسبت سے سات اسمائے گرامی حاضِر ہیں (۱)امامِ اہل سنّت، مولیٰنا شاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن (حدائق بخشش) (۲) استاذِ زَمَن حضرت مولیٰنا حسن رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْمَنَّان (ذَوقِ نعت) (۳)خلیفۂ اعلیٰ حضرت مَدَّاح ُالحبیب حضرت مولیٰنا جمیل الرحمٰن رضوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْقَوِی (قبالۂبخشش) (۴)شہزادہِ اعلیٰ حضرت،تاجدارِ اہلسنّت حضور مفتی اعظم ہند مولیٰنا مصطَفٰے رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان (سامانِ بخشش) (۵)شہزادہِ اعلیٰ حضرت ، حجۃ الاسلام حضرتِ مولیٰنا حامد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْمَنَّان (بیاض پاک) (۶)خلیفۂ اعلیٰ حضرت صدرُ الافاضِل حضرتِ علامہ مولیٰنا سیِّد محمد نعیم الدّین مُراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ الْہَادِی (ریاض النعیم) (۷) مُفَسّرِ شہیر حکیم الا مَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان (دیوانِ سالک) ۔ ‘‘
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع