30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الْمَدِینَہ بالِغَان پڑھا یا پڑھایا ؟ ( 14 ): 12 مِنَٹ اِصْلَاحی کِتاب اور فیضانِ سنَّت سے تَرْتِیْب وار 4صفحات پڑھے یا سنے ؟ ( 15 ): فکرِ مدینہ کی ؟ ( 16 ): صَلٰوةُ التَّوْبَہ ادا کی ؟ ( 17 ): چَٹائی پر سوئے ، سرہانے سنَّت بکس رکھا ؟ ( 18 ): سنَّتِ قبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافِل ادا کئے ؟ ( 19 ): تَھَجُّد، اِشْرَاق و چاشت اور اَوَّابین ادا کی ؟ ( 20 ): تَحِیَّۃُ الْوُضُو اور تَحِیَّۃُ الْمَسْجِد ادا کی ؟ ( 21 ): کَنْزُ الْاِیْمَان سے تین۳ آیات مَعَ ترجمہ وتفسیر تِلاوت کی یا سُنی ؟ ( 22 ): دو۲ پر اِنْفِرَادی کوشش کی ؟ ( 23 ): دو۲ گھنٹے مَدَنی کاموں پر صَرْف کئے ؟ ( 24 ): اپنے نگران کی اِطَاعَت کی ؟ ( 25 ): مانگ کر چیزیں اِسْتِعْمال تو نہیں کیں ؟ ( 26 ): کسی سے بُرائی صادِر ہو نے کی صورت میں اِصْلَاح کی ؟ ( 27 ): پردے میں پردہ کیا نیز قبلہ کی سَمت رُخ کیا ؟ ( 28 ): غصّے کا عِلاج کیا ؟ ( 29 ): فضول سوالات تو نہیں کئے ؟ ( 30 ): نامَحْرم رِشْتے داروں / نامَحْرم پڑوسنوں سے شَرْعِی پردہ کیا ؟ ( 31 ): فلمیں، ڈِرامے ، گانے باجے سے بچے ؟ ( 32 ): گھر میں مَدَنی ماحول بنانے کی کوشش کی ؟ ( 33 ): تہمت، گالی گلوچ سے بچے ؟ ( 34 ): دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ ( 35 ): صدائے مدینہ لگائی ؟ ( 36 ): آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے نِگاہیں نیچی رکھیں ؟ ( 37 )کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 38 ): جھوٹ، غیبت، چُغْلی، حَسَد، تکبُّر، وَعْدَہ خِلافی سے بچے ؟ ( 39 ): دن کااکثر حِصَّہ باوُضُو رہے ؟ ( 40 ): مُخَاطَب کے چہرے پر نِگاہیں تو نہیں گاڑیں ؟ ( 41 ): وَقْت پر قَرْض ادا کیا ؟ ( 42 ): مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی ؟ ( 43 ): یَکْساں تَعَلُّقات رکھے ؟ ( 44 ): نماز اور دُعا میں خُشُوع وخُضُوع پیدا کرنے کی کوشِش کی ؟ ( 45 ): عاجِزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے ؟ ( 46 ): زبان کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے اِشارے سے اور 4 بار لکھ کر گُفْتگُو کی ؟ ( 47 ): ایک بیان یا مَدَنی مُذَاکرہ آڈیو، ویڈیو یا مَدَنی چینل 1گھنٹہ 12منٹ دیکھا ؟ ( 48 ): مذاق مَسْخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے ؟ ( 49 ): ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی ؟ ( 50 ): سارا دن مَدَنی حُلیہ اپنایا ؟
قُفْلِ مَدِینہ کارکردگی:
٭ لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ٭ اِشارے سے گفتگو 12مر تبہ٭ نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو 12مرتبہ ٭ قفلِ مدینہ عینک کا اِسْتِعْمال 12منٹ ۔
( 51 ): ہفتہ وار اِجْتِماع میں اوّل تا آخر شرکت کی ؟ ( 52 ): بعدِ اجتماع 4پر اِنْفِرادی کوشِش کی ؟ ( 53 ): مریض کی عِیَادَت کی ؟ ( 54 ): مَدَنی دورے میں شرکت کی ؟ ( 55 ): جو پہلے مَدَنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی ؟ ( 56 ): مَسْجِد اجتماع ( ہفتہ وار مَدَنی مُذَاکرہ ) میں شرکت کی ؟ ( 57 ): مَکْتُوب روانہ کیا ؟ ( 58 ): پیر شریف کا روزہ رکھا ؟