Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
کتاب کی اشاعت میں تعاون پر بالخصوص نگرانِ مجلس المدینۃ العلمیہ مولانا محمد آصف خان عطاری مدنی زِید مَجدُہ کا شکریہ! جن کے بھرپور تعاون کی بدولت المدینۃ العلمیہ میں کتاب ”ریڈی فار پرنٹ“ ہوئی۔ حوالہ جات کی سیٹنگ، کتاب کی فارمیشن، کئی بار پروف ریڈنگ، آیاتِ کریمہ کی پیسٹنگ و تقابل، فتاویٰ جات کے کیو آر کوڈز کی تخلیق، مصادر و مراجع میں اسمائے مصنفین کے التزام، کورل پر پیسٹنگ، فور کلر تصاویر کی ڈیزائننگ سمیت تمام ضروری کام المدینۃ العلمیہ میں بڑی تیزی سے ہوئے۔ آخر میں اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس کتاب کو ہر عام و خاص کے لیے نفع بخش بنائے۔اس کتاب میں اگر کوئی خوبی ہے تو وہ محض اللہ تعالیٰ کا فضل ہے اور کتاب میں بتقاضائے بشریت غلطی کا رہ جانا ممکن ہے ۔ لہٰذا اہلِ علم حضرات اگر کسی جگہ کتاب میں کوئی غلطی پائیں تو درجِ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کر کے مطلع کر سکتے ہیں۔ محمد ساجد عطاری 15 ذو القعدۃ الحرام، 1446ھ /13 مئی ، 2025ء halal@daruliftaahlesunnat.net ilmia@dawateislami.net

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن