Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
تک وسیع ہو چکا ہے۔بدلتے حالات اور صنعت کاری کے جدید طریقوں کی وجہ سے اس فیلڈ میں بھی حلال و حرام کے متعلق بہت سے جدید شرعی مسائل سامنے آئے ہیں ۔ جن کے متعلق لوگوں کو رہنمائی کرنے کے لئے اس فیلڈ کو جاننے والے ماہر علماء کی ضرورت پڑتی ہے۔ اسی لئے دار الافتاء اہلِ سنت کے تحت اس اہم ذیلی شعبہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس شعبے کا بنیادی مقصد فوڈز ، کاسمیٹکس اور ادویات وغیرہ میں حلال و حرام سے متعلقہ جدید مسائل پر ریسرچ کر کے لوگوں کو درست شرعی رہنمائی پہنچانا ہے۔ اس کے لئےحلال و حرام سے متعلق فتاوی کا اجراء، علمی و تحقیقی لٹریچر اور کتب و مقالات کی اشاعت کی جاتی ہے ۔ اس سے قبل بھی ایک اہم علمی رسالہ شائع ہو چکا ہے جو مسلم و غیر مسلم ممالک سے ملنے والے ”پنیر(Cheese)“ کے شرعی حکم سے متعلق تھا ۔ اس کے علاوہ عوامی رہنمائی کے لئے اہم موضوعات پر وقتاً فوقتاً آگاہی سیمینارز کا انعقاد کروایا جاتا ہے اور اہل و ماہر افراد کی تیاری کے لئے لاہور میں”تخصص فی الفقہ الاسلامی و فقہ الحلال“ پچھلے کچھ عرصے سے جاری ہے۔ جس میں درسِ نظامی سے فاضل حضرات کو فتویٰ نویسی کے ساتھ ساتھ فقہ الحلال کے خصوصی اسباق پڑھائے جاتے ہیں اور آئندہ حلال فوڈز سے متعلقہ ڈپلومہ کورس کروانا بھی اس شعبے کے اہداف میں ہے۔ اس شعبے سے رابطے کے لئے درج ذیل ای میل ایڈریس استعمال کیا جا سکتا ہے۔ halal@daruliftaahlesunnat.net

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن