Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
اسی کتاب میں اس سے پچھلے صفحے پر لکھا ہے: ”بٹ اوجھ کے اوپر کا گوشت ہے ، بٹ اور نجاست کے درمیان ایک جھلی ہوتی (ہے) جو اثرِ نجاست کو بٹ تک نہیں پہنچنے دیتی ، لہذا بٹ کا کھانا جائز ہے ۔ نوری کرن 1971ء میں حضور مفتی اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی تصدیق کے ساتھ کھانے کے جواز کا فتوی موجود ہے۔ “1

مرغی کا پوٹا کھانا کیسا؟

مرغی کا بھی پوٹا ، اس کی اوجھ ہی ہوتی ہے۔ جس میں گندگی جمع رہتی ہے ۔ لیکن ہمارے ہاں عموماًمرغی فروش جب مرغی کا پوٹا صاف کرتے ہیں تو اس کی اندرونی جھلی جو گندگی و نجاست سے متصل رہتی ہے وہ اتار کر پھینک دیتے ہیں اور پیچھے گوشت کا وہی حصہ بچتاہے جو گندگی سے جدا رہتا ہے۔ تو جس طرح بَٹ کھانا جائز ہے اسی طرح مرغی کا پوٹا کھانا بھی جائز ہے۔

(12تا 15) گوشت ، جگر، تِلّی اور دل کے خون کا حکم

جانور کو ذَبْح کرنے پر رگوں سے دمِ مسفوح (بہنےوالا خون ) نکل جاتا ہے ۔ لیکن اس دمِ مسفوح کے نکل جانے کے بعد بھی جانور کے جسم میں چار طرح کا خون رہتا ہے:

(1) گوشت کا خون(i.e. blood drained from the meat) Meat Blood

وہ خون جو گوشت میں رہ جاتاہےاور بعد میں گوشت سے نکلتا ہے۔ اگر گوشت کو پانی میں رکھیں تو گوشت میں رہ جانے والے اسی باقی ماندہ خون کی وجہ سے پانی کی
1... مصدقات تاج الشریعہ،ص38

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن