30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے۔ یہ زرد رنگ کا کڑوا پانی ہوتا ہے جو پتے کے اندر ہوتا ہے ۔1 اسے عربی میں مِرّہ یا مَرارہ اور انگلش میں Bile کہتے ہیں۔ یہ جگر میں تیار ہوکر پِتّے کی نالی میں جمع ہوتا اور پِتّے کی تھیلی میں محفوظ رہتا ہے۔اور کھانے کے ہضم میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 2
شرعی حکم
جس طرح پتا کھانا ، جائز نہیں ، اسی طرح پتے کے اندر موجود اس رطوبت (صفرا) کا استعمال بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ کیونکہ پتے کا یہ پانی ناپاک ہوتا ہے۔بعض فقہائے کرام نے اس کا حکم پیشاب کی مثل بیان فرمایا ہےاور بعض نے خون کے مثل قرار دیا۔بہر حال اس کا کھانا جائز نہیں۔3
سیدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”(اجزاءِ ممنوعہ میں سے ایک) مِرّہ بھی ہے یعنی وہ زرد پانی کہ پتّے میں ہوتا ہے جسے صفرا کہتے ہیں اور ہمارے علماء کتاب الطہارۃ میں تصریح فرماتے ہیں کہ اس کا حکم مثل
1... اردو لغت ،3/566
2... مشہور ویب سائٹ وِکی پیڈیا میں ہے: ’’ الصفراء أو عُصارة المرارة أو العصارة الصفراوية أو المرّة أحد السوائل الجسمية، وهو سائل قاعدي سميك مر الطعم أصفر اللون يتم تحضيره في الكبد يجمع في قناة المرارة ويخزن في كيس المرارة الذي تفرغ هذا السائل في العفج أثناء دخول الطعام إلى الإثنى عشر حيث يساهم في هضم المأ كولات الدهنية ‘‘ ((www.ar.wikipedia.org/wiki/صفراء)
3... غمز العيون میں ہے : ” في القنية مرارة الشاة كالدم وقيل كبولها (انتهى) “(غمز عيون البصائر، 2 /13) حلبی صغیر میں ہے: ” (ومرارۃ کل حیوان کبولہ) لانھا مرۃ صفراء وھی نجسۃ لکونھا من الفضلات “(حلبی صغیر،ص 97)فتاویٰ والوالجیہ میں ہے:” کل حکم ظھر فی البول فھو الحکم فی المرارۃ “(الفتاوی الولوالجیۃ، 1/46)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع