دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

کیا صفرا کھانا جائز ہے؟

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
اُردو میں غُدُود کہتے ہیں۔ اردو میں گلٹی اور گانٹھ بھی کہا جاتا ہے۔1 شرعی حکم غدود كهانا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے۔کیونکہ یہ در اصل جما ہوا فاسد (خراب) خون ہوتا ہے2 جو گوشت سے مل کر گلٹی نما صورت اختیار کر لیتا ہے ۔ یقیناً فطرت سلیمہ والا انسان اسے کھانے سےگھن محسوس کرتا ہے ۔ اس لئے اس کو بھی خبیث اشیاء میں شمار کیا گیا ہے۔ لہٰذا گوشت پکانے سے پہلے اگرگوشت میں اس طرح کی کوئی غدود (گلٹی) نظرآئے تو اسی وقت نکال دیں۔ اور اگر پکے ہوئے گوشت میں نظر آئے تواسے ہرگز نہ کھائیں بلکہ نکال کر پھینک دیں۔ بقیہ گوشت و سالن کھانے میں حرج نہیں۔

(8) پِت / صفرا (Bile)

بدن میں چاراخلاط( رطوبتیں) ہوتی ہیں۔ان میں سے ایک خلط کا نام ”صفرا“
1... رد المحتار میں ہے: ” الغدة بضم الغين المعجمة كل عقدة في الجسد أطاف بها شحم، وكل قطعة صلبة بين العصب ولا تكون في البطن كما في القاموس “(رد المحتار، 6/ 749) معجم لغۃ الفقہاء میں ہے: ’’ كل قطعة لحم صلبة تنبئ عن مرض بين الجلد واللحم. تتحرك بالتحريك. Ductless gland وهي المرادة بقول الفقهاء ويكره أكل الغدة. ‘‘(معجم لغۃ الفقہاء، ص 297 ) علامہ خليل احمدفراہيدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’ الغدة في العنق أو غيره، يمور بين الجلد واللحم، تراه يديص ديصانا إذا حركته. يديص: يتقلب “ (كتاب العين،1/335) فرہنگ آصفیہ میں ہے:”غدو:گوشت کے اندر کی گٹھلی،گلٹی، کے اندر کی گرہ،گانٹھ،عوام غَدود بولتے ہیں۔“(فرہنگ آصفیہ،3/302) 2... [الغُدَّة] في اللحم: دمٌ يجمد بين اللحم والجلد “(شمس العلوم ودواء كلام العرب من الكلوم ، 8/4871)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن