Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
بارے میں واضح طور پر کوئی حکم بیان نہیں کیا گیا بلکہ خاموشی اختیار کی گئی ہے ۔ البتہ دینِ اسلام نے حلال و حرام ہونے کے اصول و ضوابط بڑے جامع و کامل انداز سے بیان کر دیئے ہیں ۔ جن کی روشنی میں ان تمام چیزوں کا حکم نکالا جا سکتا ہے جن کے بارے میں قرآن و حدیث کی نصوص ہمیں نہیں ملتیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے امور بیان کرتے ہیں جو کسی کھانے پینے والی چیز کے ممنوع و ناجائز ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔

مضرّت (Harmfulness)

مضِر اشیاء یعنی وہ چیزیں جن کے استعمال سے جسمانی یا ذہنی طور پر ضرر ( نقصان) ہوتا ہو۔ مثال کے طور پر زہریلا پودا، پتھر، یا مٹی وغیرہ۔ یہ اشیاء اپنی ذات کے اعتبار سے ممنوع نہیں لیکن ان کا استعمال ضرر و نقصان کی حد تک کرنا ، ممنوع و ناجائز ہے۔یہ ممانعت چونکہ ضرر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اس لئے ضرر کی حد سے کم استعمال کرنا گناہ نہیں جیسے زہر، حدِ ضرر تک کھانا گناہ ہے اور زہر کی حدِ ضرر سے کم مقدار دوائی میں شامل ہو تو کوئی حرج نہیں۔1

نشہ آور ہونا (Intoxicating )

شراب کی ممانعت تو قرآن و حدیث میں واضح طور پربیان ہو چکی ہے۔ لیکن
1... فتاویٰ ہندیہ میں ہے: ” أكل الطين مكروه، هكذا ذكر في فتاوى أبي الليث - رحمه الله تعالى - وذكر شمس الأئمة الحلواني في شرح صومه إذا كان يخاف على نفسه أنه لو أكله أورثه ذلك علة أو آفة لا يباح له التناول، وكذلك هذا في كل شيء سوى الطين، وإن كان يتناول منه قليلا أو كان يفعل ذلك أحيانا لا بأس به، كذا في المحيط. “(فتاوىٰ ہندیہ، 5/ 340)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن