دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
اس آیت کی تفسیر میں حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” اس فرمانِ عالی میں ان لوگوں کو بھی تنبیہ ہے جو گوشت وغیرہ چھوڑنے کو تقویٰ و پرہیزگاری سمجھتے ہیں۔ مقصود یہ ہے کہ تم کو اچھی غذائیں نقصان نہیں دیں گی کیو نکہ جس کھانے پینے کے اول آخر اللہ کا نام لیا جائے وہ نقصان نہیں کر سکتا۔ اس کا نام تریاق ہے۔ اس لئے مومن کھاتے پیتے، چلتے پھرتے، سوتے جاگتے، جیتے مرتے، اللہ کا نام لیتا ہے۔ لہٰذا تم اعلیٰ غذائیں، حلال گوشت کھاؤ، اس سے تمہارا تقویٰ نہیں بگڑے گا۔ یہاں میرا نام اپنا اثر دکھائے گا ۔“ 1 مزید لکھتے ہیں: ” مِمَّا ‘‘ میں مِن تبعیضیہ ہے(یعنی ذبیحہ جانور کا بعض حصہ کھاؤ) کیونکہ جانور کے سارے اعضاء نہیں کھائے جاتے۔ خون، پتہ، ذَکَر، (فوطے) ، فرج، دُبُر وغیرہ اعضاء حرام ہیں۔ “2 حدیثِ پاک میں بھی حلال جانور کے مذکورہ بالا سات اجزاء کھانے کی کراہت بیان کی گئی ہے ۔ یہاں سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ حلال جانور کو جب شرعی طریقے سے ذبح کر لیا جائے تو اس کا گوشت وغیرہ اگرچہ حلال ہو جاتا ہے لیکن جانور کے بعض اعضا ایسے بھی ہوتے ہیں جو مکروہ ہیں اور انہیں کھانے سے ہماری شریعت نے ہمیں روکا ہے۔

حلال اور طیب کی وضاحت

حلال اور پاکیزہ غذا کا حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے:
1... تفسیر نعیمی ، 8/ 53 2... تفسیر نعیمی ، 8/52

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن