Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
دودھ وغیرہ سے اپنی غذائی ضروریات بھی پوری کرتے ہیں۔ یہاں بھی اللہ تعالیٰ نے ہم پر یہ احسان فرمایا ہےکہ جن جانوروں کے گوشت سے روحانی یا جسمانی طور پر برے اثرات ہو سکتے تھے جیسے شیر چیتا درندے اور سور وغیرہ ان کو حرام فرما دیا اور پاکیزہ و طیب ، حلال جانوروں کی طرف ہماری رہنمائی فرما ئی۔ بلکہ حلال جانور کا گوشت بھی کسی قسم کا جسمانی اور روحانی ضرر نہ پہنچائے اس کے لئے یہ رہنمائی کر دی کہ فقط اسی حلال جانور کا گوشت کھاؤ جسے اللہ کا نام لے کر ذبح کیا گیا ہو۔ کیونکہ ذبح کرنے سے جانور کے جسم میں موجود فاسد و مضِر مواد یعنی خون نکل جائے گا اور جب اللہ کے نام پر ذبح کیا گیا ہو گا تو ایسے جانور کا گوشت تقویٰ و پرہیزگاری میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرےگا اور احسان پر احسان یہ کہ اس ذبیحہ کے اندر بھی جو اجزاء طیب و پاکیزہ نہیں تھے ، ان کی طرف بھی ہماری شریعت نے ہمیں رہنمائی عطا فرمائی اور ان سے بھی بچنے کا حکم دیا۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: فَكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ بِاٰیٰتِهٖ مُؤْمِنِیْنَ(۱۱۸) وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْهِؕ-1 ترجمہ کنز الایمان :تو کھاؤ اس میں سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا اگر تم اس کی آیتیں مانتے ہو۔اور تمہیں کیا ہوا کہ اس میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا وہ تو تم سے مُفَصَّل بیان کرچکا جو کچھ تم پر حرام ہوا مگر جب تمہیں اس سے مجبوری ہو۔
1... پ8،الانعام: 118، 119

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن