Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Gosht Ke Wo Hissay Jin Ka Khana Mana Hai | گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے

book_icon
گوشت کے وہ حصے جن کا کھانا منع ہے
            
ہی قبول کرتا ہے،اور اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو بھی وہی حکم دیا ہے جو اس نے اپنے رسولوں کو دیا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:” اے پیغمبرو!پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور اچھا کام کرو میں تمہارے کاموں کو جانتا ہوں“ اور (دوسرے مقام پر) ارشاد فرمایا: ”اے ایمان والو! کھاؤ ہماری دی ہوئی ستھری چیزیں۔“ 1 مفسر ِشہیر حضرت مولانا مفتی احمد یا ر خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ”حلال و طیب چیز، عبادت کا شوق، محبت کا ذوق اور دعا کی قبولیت پیدا کرتی ہے۔ دُرِّمنثور اور عزیزی میں ہے کہ ایک روز سعد ابن ابی وقاص (رضی ا للہ عنہ )نے عرض کیا کہ یارسول اللہ !دعا کیجئے کہ میں مقبول الدعاء بن جاؤں۔ تو حضور نے فرمایا کہ حلال غذا اختیار کر، تیری دعا قبول ہوا کرے گی۔ حرام لقمے سےچالیس دن کی عبادت قبول نہیں ہوتی۔ جو گوشت حرام اور رشوت سے پلا ہو اس میں دوزخ کی آگ جلد اثر کرے گی۔ مولانا(روم رحمۃ اللہ علیہ ) فرماتے ہیں : علم و حکمت زاید از لقمۂ حلال عشق و رقت آید از لقمۂ حلال لقمہ تخم است وبرش اندیشہ ھا لقمہ بحر و گوہر ش اندیشہا زاید از لقمہ حلال اندر دھاں میل خدمت عزم سوئے آں جہاں چوں از لقمہ تو حسد بینی و دام جہل غفلت زاید آں را داں حرام (اشعار کا مفہومی ترجمہ : حلال لقمے سے علم و حکمت پیدا ہوتی ہےاور حلال لقمے سے عشقِ الٰہی اور دل کی نرمی آتی ہے،لقمہ ایک بیج ہے اور اس کا پھل انسانی خیالات ہوتے ہیں۔ لقمہ
1... مسلم ،2/ 703،حدیث: 1015

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن