30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
15دل کا خون (Heart Blood)
مکروہِ تحریمی (یعنی ناجائزوگناہ)
گوشت، جگر(کلیجی) اور تلّی کے خون کی کراہت کئی کتب ِ فقہ میں بیان ہوئی اور دل کے خون کی کراہت فتاویٰ رضویہ میں بیان ہوئی۔ نیز فتاویٰ افریقہ میں بھی ان کے ناجائز ہونے کی صراحت ہے۔ البتہ ان چاروں اجزاء کے مکروہِ تحریمی(ناجائز) ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جب خون، ان چار اعضا سے جدا ہو تو یہ جدا ہونے والا خون جو ایک مستقل حیثیت رکھتا ہے، اس کا استعمال ناجائز ہے۔ لہٰذا گوشت وغیرہ اجزاء میں جو خون رہ گیا اور اسی طرح گوشت پک گیا تو گوشت و دیگر اجزاء کھانا جائز ہے۔تفصیل کے لئے کتاب ملاحظہ کریں۔
16مُخاط / ناک کی رطوبت (Nasal Mucus /Snot)
مکروہِ تحریمی (یعنی ناجائزوگناہ)
العقود الدریۃ اور فتاویٰ رضویہ
17نطفہ / مادۂ منویہ (Semen)
حرام
نمبر 17 تا نمبر 22 کا حکم کتبِ فقہ سے واضح ہے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع