30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
22 ممنوعہ اجزاء کا حکم ایک نظر میں
امامِ اہلِ سنّت، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے بیان کردہ ذبیحہ کے 22 مکروہ اجزاء کا حکم نیچے جدول میں دیا گیا ہے ۔
نمبر شمار
نام
حکم
حوالہ (Reference)
1 رگوں کا خون Flowing blood (i.e. within blood vessels)
حرام
قرآنِ پاک میں واضح حرمت بیان کی گئی ہے ۔
2 پِتّا (Gallbladder)
مکروہِ تحریمی(یعنی ناجائزوگناہ)
نمبر 2 سے نمبر 7 تک چھ اجزاء وہ ہیں جن کی ممانعت و کراہت کا بیان حدیث میں ہوا ہے اور کئی کتبِ فقہ میں ان کے مکروہِ تحریمی ہونے کی صراحت ہے اور یہی قول مفتیٰ بہ و راجح ہے۔
3پُھکنا/ مثانہ ((Bladder
مکروہِ تحریمی(یعنی ناجائزوگناہ)
4فرج/ مادہ جانور کی شرمگاہ(Private Part of Female Animal)
مکروہ ِتحریمی(یعنی ناجائزوگناہ)
5 ذَکَر/ نر جانور کی شرمگاہ (Private Part of Male Animal)
مکروہِ تحریمی(یعنی ناجائزوگناہ)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع