30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہے کہ یہ اکثر تنہائی میں بیٹھ کر دعائیں مانگتے اور خوفِ خدا عَزَّ وَجَلَّ سے روتے دکھائی دیتے ہیں ۔
جبکہ گونگے بہرے اسلامی بھائی کے والد صاحب کا بیان کچھ یوں ہے کہ میرا بیٹا پابندی کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے ، اس کے علاوہ دیگر مدنی انعامات پربھی عمل کرتا ہے۔ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کے لئے ایک مَدَنی انعام یہ بھی عطا فرمایا ہے کہ’’ کیا آج آپ نے قرآن پاک(کنز الایمان) میں کم از کم ایک رکوع کی زیارت فرمائی؟‘‘چنانچہ میرا بیٹا روزانہ قرآن مجید کی زیارت کرتا ہے اور اسے چومتا بھی ہے۔ دعوتِ اسلامی کا میرے اوپر بہت بڑا احسان ہے جس نے میرے بیٹے کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع