دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Giyarwen Shareef Ki Barkaten | گیارہویں شریف کی برکتیں

گیارہویں شریف کی بَرَکتیں

book_icon
گیارہویں شریف کی برکتیں
            
اَلحمد لِلّٰہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

گیارہویں شریف کی بَرَکتیں

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک !جو کوئی 28 صفحات کا رسالہ ” گیارہویں شریف کی بَرَکتیں“پڑھ یا سُن لے اُسے گیارہویں شریف مَنا کر اس کی بَرَکتیں پانا نصیب فرما ،قیامت کے دن غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کے غلاموں میں اُٹھا اور ماں باپ سمیت جنّتُ الفِردوس میں بےحساب داخلہ نصیب فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُودشریف کی فضیلت

فرمانِ شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ علیہ :تم پر مسجدوں کی حاضری اورنبی ِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھنا لازمی ہے۔( الفتح الربانی و الفیض الرحمانی،ص 23) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

مَولیٰ علی کی عُرسِ غوثِ اعظم میں تشریف آوری

حضرت شاہ وَلِیُّ اللہ محُدِّث دِہلوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: حضرت مِرزَا مَظْہر جانِ جاناں رحمۃ اللہ علیہ (جو کہ ولیِ کامِل ہیں) فرماتے ہیں: ایک دن میں سویا ہوا تھا، میں نے خواب دیکھا، ایک صَحْرا ہے، جس میں ایک بڑا سا چَبُوتَرہ ہے اور بہت سارے اَوْلیائے کرام رحمۃ اللہ علیہم اس پر مُراقَبے کی حالت میں(یعنی آنکھیں بند کئے، اللہ پاک کی یاد میں گُم) بیٹھے ہیں، اس حلقے کے درمیان حضرت خواجۂ نَقْشبَند رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ جُنَیدِ بغدادی رحمۃ اللہ علیہ تشریف فرما ہیں۔میں نے کسی سے پوچھا: یہ سب اَوْلیائے کرام رحمۃ اللہ علیہم یہاں کیوں جمع ہیں؟ بتایا گیا: مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علیُّ المرتضیٰ، شیرِ خُدا رضی اللہ عنہ تشریف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن