30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اللہ کریم آپ کو برکت دے اور شریعت کا پابند بنائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم
ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں ٹوکن رکھ لینا کیسا؟
سُوال : ہماری جب Client (یعنی گاہک) سے Deal (یعنی خرید و فروخت کی بات پکّی) ہوتی ہے تو ہم اس سے Token (ٹوکن) لیتے ہیں اور وہ Procedure (یعنی طریقہ کار) کے مطابق ہمیں تین دن میں پوری Payment (یعنی ادائیگی)کرتا ہے۔ اگر کسی وجہ سے وہ ہمیں تین دن میں Payment نہ کرپائے تو کیا ہمیں اس کا Token رکھ لینا چاہیے یا واپس کردینا چاہیے؟(مدنی امین۔ کار ڈیلر)
جواب : اگر وہ Payment نہیں کرتا تو آپ کو اسے Token واپس کرنا ہوگا۔ ([1])
***
کتاب کا نام مصنف / مؤلف / متوفیٰ مطبوعات
تفسیرصراط الجنان ابو صالح مفتی محمد قاسم عطاری مدنی مکتبۃ المدینہ کراچی
بخاری امام ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل بخاری ، متوفی۲۵۶ھ دارالکتب العلمیة بیروت ۱۴۱۹ھ
ترمذی امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی ، متوفی۲۷۹ھ دار الفکربیروت۱۴۱۴ھ
نسائی ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب بن علی الخراسانی النسائی ، متوفی۳۰۳ھ دار الکتب العلمية بیروت
ابن ماجه امام ابو حسن حنفی معروف سندی ، متوفی۱۱۳۸ھ دار المعرفة بیروت ۱۴۱۶ھ
مسندامام احمد امام احمد بن حنبل ، متوفی ۲۴۱ھ دارالفکربیروت۱۴۱۴ھ
معجم اوسط سلیمان بن احمد طبرانی ، متوفی۳۶۰ھ دار الفکر بیروت۱۴۲۰ھ
الزھد الکبیر للبیھقی ابو بکر احمد بن حسین بن علی بیہقی ، متوفی۴۵۸ھ مؤسسة الکتب الثقافیة بیروت
مرقاة المفاتیح علی بن سلطان محمدہروی حنفی ملا علی القاری ، متوفی۱۰۱۴ھ دارالفکربیروت ۱۴۱۴ھ
مراٰۃ المناجیح حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی ، متوفی۱۳۹۱ھ ضیاء القرآن پبلی کیشنزلاہور
درمختار علاء الدین محمد بن علی حصکفی ، متوفی۱۰۸۸ھ دارالمعرفة بیروت۱۴۲۰ھ
رد المحتار علامہ محمد امین ابن عابدین شامی ، متوفی۱۲۵۲ھ دارالمعرفة بیروت۱۴۲۰ھ
فتاویٰ ھندیۃ ملانظام الدین ، متوفی۱۱۶۱ھ ، وعلمائے ہند دارالفکربیروت۱۴۱۱ھ
فتاویٰ رضویہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان ، متوفی۱۳۴۰ھ رضا فاؤنڈیشن لاہور۱۴۲۷ھ
بہارِشریعت مفتی محمد امجد علی اعظمی ، متوفی۱۳۶۷ھ مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۲۹ھ
دلائل النبوۃ للبیھقی امام ابو بکر احمد بن حسین البیہقی ، متوفی ۴۵۸ھ دارالکتب العلمیة بیروت ۱۴۰۸ھ
شمائل محمدیۃ امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی ، متوفی۲۷۹ھ دار احیاء التراث العربی بیروت
احياء العلوم امام ابو حامد محمد بن محمد غزالی ، متوفی۵۰۵ھ دار صادر بیروت۱۴۲۰ھ
احیاء العلوم (مترجم) امام ابو حامد محمد بن محمد غزالی ، متوفی۵۰۵ھ مکتبۃ المدینہ کراچی ۱۴۳۳ھ
کتاب الکبائر محمد بن احمد بن عثمان الذھبی ، متوفی۷۴۸ھ دار مکتبة الحیاة بیروت
روض الریاحین عفیف الدین عبد اللہ بن اسعد بن علی یافعی ، متوفی ۷۶۸ھ دارالکتب العلمیة بیروت ۱۴۲۱ھ
احکام شریعت اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان ، متوفی۱۳۴۰ھ مکتبۃ المدینہ کراچی
کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب امیر اہل سنت علامہ مولانا محمدالیاس عطارقادری رضوی مکتبۃ المدینہ کراچی
***
[1] اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ $&'); container.innerHTML = innerHTML; }
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع