دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ghareeb Faiday Main hay | غریب فائدے میں ہے

book_icon
غریب فائدے میں ہے

ص ۵۷۹)

مدنی حلیہ

          داڑھی ،  زُلفیں    ،  سر پر سبز سبز عمامہ شریف ( سبز رنگ گہر ا یعنی ڈارک نہ ہو )  کلی والا سفیدکُرتاسنَّت کے مطابِق آدھی پنڈلی تک لمبا،  آستینیں    ایک بالِشت چوڑی ،  سینے پر دل کی جانب والی جیب میں   نُمایاں    مسواک،  پاجامہ یا شلوار ٹخنوں    سے اُوپر۔ (سر پر سفید چادر اور پردے میں    پردہ کرنے کیلئے مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے کتھیٔ چادر بھی ساتھ رہے تو مدینہ مدینہ )  

دعائے عطّار: یااللہ عَزَّوَجَلَّ! مجھے اور  مدنی حُلیے میں    رہنے والے تمام اسلامی بھائیوں    کو سبز سبز گنبد کے سائے میں    شہا دت ،  جنت البقیع میں    مدفن اور جنت الفردوس میں    اپنے پیارے محبوبصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہ وَ اٰلہٖ وَ سَلَّم کاپڑوس نصیب فرما۔یااللہ عَزَّوَجَلَّ! ساری اُمّت کی مغفِرت فرما۔   ٰ امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہ وَ اٰلہٖ وَ سَلَّم    

اُن کادیوانہ عمامہ اور زُلف و رِیش میں 

لگ رہا ہے مَدَنی حُلیے میں    وہ کتنا شاندار

       سنتیں    سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب  (۱)  312 صفحات پر مشتمل کتاب  ’’ بہارِ شریعت ‘‘ حصّہ16 اور (۲)  120صفحات کی کتاب ’’  سنتیں    اور آد ا ب ‘‘  ہد یَّۃً  حاصل کیجئے اور پڑھئے۔ سنتوں    کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوت اسلامی کے مَدَنی قافلوں    میں    عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنتوں    بھرا سفر بھی ہے۔

لوٹنے رَحمتیں    قافلے میں    چلو         سیکھنے سنتیں    قافلے میں    چلو

ہوں    گی حل مشکلیں    قافلے میں    چلو ختم ہوں    شامَتیں    قافِلے میں    چلو

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

ماخد ومراجع

قرآن مجید

نمبر شمار

کتاب

مطبوعہ

1

کنزالایمان فی ترجمۃالقرآن

مکتبۃ المدینہ،  باب المدینہ کراچی

2

صحیح مسلم

دار المغنی، عرب شریف ۱۴۱۹ھ

3

جامع ترمذی

د ار المعرفہ،  بیروت۱۴۱۴ھ

4

سنن ابی داؤد

دار احیاء التراث العربی،  بیروت ۱۴۲۱ھ

5

سنن ابن ماجہ

دار المعرفہ،  بیروت۱۴۲۰ھ

6

المستدرک علی الصحیحین

دارالمعرفۃ، بیروت۱۴۱۸ھ

7

مسند احمد بن حنبل

دارالفکر،  بیروت۱۴۱۴ھ

8

مشکاۃالمصابیح

د ار الکتب العلمیہ بیروت ۱۴۲۱ھ

9

القول البدیع

مؤسسۃالریان بیروت ۱۴۲۲ھ

10

المعجم الاوسط

دار احیاء التراث العربی،  بیروت ۱۴۲۲ھ

11

شعب الایمان

دار الکتب العلمیہ،  بیروت ۱۴۲۱ھ

12

مرقاۃ المفاتیح

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن