دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ghafil Darzi | غافل درزی

book_icon
غافل درزی

اسے بھیسرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں   مریدکروا کر قادِری رَضَوی عطاری بنوادیں  ۔ بلکہ امّت کی خیر خواہی کے پیش نظر، جہاں  آپ خود   امیرِ اَہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سے مُرید ہونا پسند فرمائیں  وہاں   انفرادی کوشش کے ذریعے اپنے عزیز واَقرباء اور اہل خانہ، دوست احباب و دیگر مسلمانوں  کو بھی ترغیب دلا کر مُرید کروادیں   ۔

مُرید بننے کا طریقہ  

                بہت سے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں  ، اس بات کا اظہار کرتے رہتے ہیں  ! کہ ہم امیرِاَہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سے مُرید یاطالب ہونا چاہتے ہیں   ۔ مگر طریقہ کار معلوم نہیں  ، تواگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں  ، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں  ان کا نام، ایک صفحے پرترتیب وار بمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی کراچی’’ مکتب مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ‘‘کے پتے پر روانہ فرمادیں  ، تو اِنْ شَآء اللّٰہ

 عَزَّوَجَلَّ انہیں  بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں  داخل کرلیاجائے گا ۔  اس کے لئے نام لکھنے کاطریقہ بھی سمجھ لیں   ۔

                مثلاً لڑکی ہو تو میمونہ بنتِ علی اکبرعمر تقریباًتین ماہ اور لڑکا ہو تو محمد امین بن محمداکرم عمر تقریباً سات سال، اپنا مکمل پتا لکھنا ہر گز نہ بھولیں  (پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں   لکھیں  )   

E.Mail : Attar@dawateislami.net

’’قادِری عطّاری‘‘ یا ’’قادِریہ عطّاریہ‘‘ بنوانے کیلئے

{۱}نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں  ، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں  ۔ اگر تمام ناموں  کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں   ۔ {۲}ایڈریس میں  مَحرم یا سرپرست کا نام ضَرور لکھیں  {۳}الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضَرور اِرسال فرمائیں   ۔

نمبر شمار

نام

 مر د   /  عورت

 بن  /  بنت

باپ کا نام

عمر

مکمل ایڈریس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن