دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ganon Kay 35 Kufriya Ashaar | گانوں کے 35 کفریہ اشعار

book_icon
گانوں کے 35 کفریہ اشعار

میں  نِکاح کیا تھا تو پھر سب کے سامنے توبہ و تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح کرنا ہوگا ۔  حدیث پاک میں   ہے :   رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے ارشاد فرمایا :  ’’جب تم کوئی گناہ کرو تواس سے توبہ کرلو، اَلسِّرُّبِالسِّرِّ وَالْعَلَانِیَہُ بِالْعَلانِیَۃیعنی پوشیدہ گناہ کی توبہ پوشیدہ اورعَلانیہ گناہ کی توبہ عَلانیہ ۔ ‘‘(المعجم الکبیر للطبرانی ج۲۰ ص ۱۵۹ حدیث ۳۳۱ ، دار احیاء التراث العربی بیروت )

  اِحتِیاطی تجدیدِ ایمان کب کب کریں  ؟

             مَدَنی مشورہ ہے روزا نہ کم از کم ایک بار مَثَلاًسونے سے قَبل(یا جب چاہیں  ) اِحتیاطی توبہ و تجدیدِ ایمان کرلیجئے اور اگر بَآسانیگواہ دستیاب ہوں   تو میاں   بیوی توبہ کر کے گھر کے اندر ہی کبھی کبھی اِحتِیاطاًتجدیدِ نکاح کی ترکیب بھی کرلیا کریں   ۔ ماں  ، باپ ، بہن بھائی اور اَولاد وغیرہ عاقِل وبالِغ مسلمان مرد و عورت نِکاح کے گواہ بن سکتے ہیں    ۔ احتیاطی تجدیدِ نکاح بالکل مفت ہے اس کے لئے مَہر کی بھی ضَرورت نہیں   ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن