دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fish Farming Ke Ahkam | فِش فارمنگ کے احکام

فش فارمنگ کے احکام

book_icon
فِش فارمنگ کے احکام
            
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِيّٖنَ اَمَّا بَعۡدُ فَاَعُوۡذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجِیۡمِ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم

فش فارمنگ کے احکام

درود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کےآخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھا، اُس کا درود مجھ تک پہنچے گا،اور میں اُس پر درود بھیجوں گا ( یعنی دعائے رحمت کروں گا) اور اُس کے لئے 10 نیکیاں لکھی جائیں گی۔ (1) صلّوا عَلَی الحبیب! صلی اللهُ عَلیٰ محمد

مچھلیوں کا شکار کرنے والی قوم

حضرت داؤد علیہ السّلام کی قوم کے ستر ہزار آدمی سَمَنْدَر کے کنارے ” اَیْلَہ“ نامی گاؤں میں رہتے تھے اور یہ لوگ بڑی فراخی اور خوشحالی کی زندگی بسر کرتے تھے۔ ان کا گزر بسر مچھلی کے شکار پر ہوتا تھاکہ یہ لوگ مچھلیوں کا شکار کرتے، ان کو کھاتے، ان پر نمک لگاتے اور ان کو بیچتے تھے۔ وہ ایک زمانے سے اسی طرح کرتے چلے آرہے تھے اور ان پر کبھی کوئی آفت نہیں آئی تھی۔(2) اللہ پاک نے اُنہیں ہفتے کا دن عبادت کے لیے خاص کرنے اور اس دن تمام دُنیاوی مَصروفیات چھوڑنے کا حکم دیا، نیز اُن پر ہفتے کے دن شکار حرام فرما دیا۔ جب اللہ پاک نے اُن کی آزمائش کا ارادہ فرمایا تو یوں ہوا کہ ہفتے کے دن دریا میں خوب مچھلیا ں آتیں اور یہ لوگ پانی کی سطح پر اُنہیں دیکھتے، جب اتوار کا دن آتا تو مچھلیاں نہ
[1] ... معجم اوسط،1/446،حدیث:1642 ، دار الکتاب العربی، بیروت [2] ... تفسیرروح البیان، پ1، البقرة، تحت الآیۃ:65، 1/ 157 ملتقطاً، دار الکتب العلمیہ، بیروت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن