دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ویصلی ویسلّم ویبارك علٰی سیّدنا الکریم النبی المکین محمد واٰلہ وصحبہ اجعین، کان ذلك لیوم ھواول نصف الاٰخرمن اٰخرالنصف الاول من اول النصف الاٰخر من العشر الثانیۃ من المائۃ الرابعۃ من الالف الثانی من ھجرۃ سیدالمرسلین مولی الاٰمال ومولی الامانی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلّم وبارك علیہ وعلٰی اٰلہٖ وصحبہٖ وذریّتہٖ وحزبہٖ وعیالہٖ قدرحسنہٖ وجمالہٖ وجُودہٖ و نوالہٖ اٰمین اٰمین والحمدﷲ ربّ العالمین سبحانك اللھم وبحمدك اشھد ان لاالٰہ الاانت استغفرواتوب الیك سبحان ربك ربّ العزّۃ عمّا یصفون وسلامٌ علی المرسلین والحمدﷲ ربّ العالمین۔

اور ہمارے کریم آقا بزرگ نبی حضرت محمد اور ان کی سب آل واصحاب پردرودوسلام اور برکت نازل فرمائے، یہ امیدوں کے عطافرمانے والے، آرزؤوں کے مولا،حضرت سید المرسلین کی ہجرت کے ہزارہ دوم کی چوتھی صدی کے دوسرے عشرے میں سے نصف آخر کے اوّل (١٣١٦) میں سے نصف اول کے ماہ آخر(جمادی الآخرہ) کے نصف آخر کے روز اول(١٦) کوہوا۔ اﷲ تعالٰی ان پردرودوسلام اور برکت نازل فرمائے اور ان کی آل، اصحاب، اولاد، جماعت اور عیال پربھی، ان کے حسن وجمال اور جودونوال کے بقدرقبول فرما۔ اور تمام تعریف اﷲ کے لیے جوسارے جہانوں کا رب ہے۔ اے اﷲ! تیری حمد کے ساتھ تیری پاکی بیان کرتاہوں، اور شہادت دیتاہوں کہ تیرے سواکوئی معبودنہیں، تیری بارگاہ میں توبہ واستغفار کرتاہوں۔ پاکی ہے تیرے رب کے لیے جو عزت کامالك ہے، ان باتوں سے جو وہ بناتے ہیں، اور سلام ہورسولوں پر، اور تمام حمد اﷲ کے لیے جوسارے جہانوں کا پروردگارہے۔(ت)

_____________________

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن