دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

خامساًمولٰی  علی کرم اﷲ وجہہ کے لئے خصوصیت تھی اوروں کا قیاس اُن پر روا نہیں۔ہمارے علماء جو غسلِ زوجہ سے منع فرماتے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ موت بسبب انعدام محل ،ملك نکاح ختم ہوجاتی ہے، تو شوہر اجنبی ہوگیا،

کما افادہ ملك العلماء فی البدائع والمحقق حیث الطلق فی الفتح وغیرھما فی غیرھما۔

جیسا کہ ملك العلماء نے بدائع میں ، محقق علی الاطلاق نے فتح القدیر میں اوردوسراے حضرات نے دوسری کتابوں میں افادہ فرمایا۔(ت)

مگر نبی صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کا رشتہ ابدالآباد تك باقی ہے کبھی منقطع نہ ہوگا۔

فقدخرج الحاکم وصححہ والبیھقی عن امن عمر والطبرانی فی الکبیر عنہ وعن ابن عباس وعن المسودرضی اﷲ تعالٰی  عنہم عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ قال کل سبب ونسب ومنقطع یوم القٰی مۃ الاسببی ونسبی[1] واخرج البیھقی والدار قطنی بسند، قال ابن حجر المکی رجالہ من اکابر اھل البیت فی حدیث طویل فیہ عن عمر بن الخطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ انہ سمع النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یقول کل صھرا وسبب اونسب ینقطع یوم القیٰمۃ الاصھری وسببی ونسبی [2]وقد روی نحوہ من حدیث عبداﷲ بن زبیر رضی اﷲ تعالٰی عنھا قال ابن حجر قال الذھبی واسنادہ صالح [3] اھ  ونقل

حاکم بافادہ تصحیح اوربیہقی حضرت ابن عمر سے راوی ہیں--اور طبرانی معجم کبیر میں حضرت ابن عمر،حضرت ابن عباس اورحضرت مِسۡور رضی اﷲتعالٰی  عنہم سے وُہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم سے راوی ہیں ۔سرکار نے فرمایا: ہررشتہ اور ہر نسب قیامت کے دن ٹوٹ جائے گا مگر میرا رشتہ اور نسب باقی رہے گا۔ بیہقی اوردارقطنی ایك طقویل حدیث--جس کی سند سے متعلق امام ابن حجرمکی نے فرمایاکہ اس کے رجال، اکابرِ اہل بیت سے ہیں--حضرت عمر بن خطاب رضی اﷲ تعالٰی  عنہ سے راوی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہر رشتہ نکاح یا قرابت یا نسب قیامت کے دن منقطع ہوجائے گا مگر میرارشتہئ نکاح وقرابت ونسب باقی رہے گا اسی کے ہم معنی حضرت عبداﷲ بن زبیر

 


 

 



[1] المستدرك علی الصحیحین کل نسب وسبب ینقطع الخ مطبوعہ دارالفکر بیروت ٣/١٤٢

[2] درمنثور تحت فلا انساب بینھم مکتبۃآیۃ اﷲالعظمی قم ایران ۵ /۱۵

[3] درمنثور تحت فلا انساب بینھم مکتبۃآیۃ اﷲالعظمی قم ایران ۵ /۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن