30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جیسے آگ کی لپیٹ،بیل عــــہ۱ کے سینگوں کی طرح لمبے نوك دار کیلے، زمین عــــہ۲ پر گھسٹتے سرکے پیچدہ بال عــــہ۳ ، قدوقامت جسم وجسامت بلاقیامت کہ ایك شانے سے دوسرے تك عــــہ۴ منزلوں کا فاصلہ ، ہاتھوں عــــہ۵ میں لوہے کاوہ گرز کہ ا گر ایك بستی کے لوگ بلکہ جن وانس عــــہ۶ جمع ہوکر اٹھاناچاہیں نہ اْٹھا سکیں، وہ گرج عــــہ۷ کڑك کی ہولناك آوازیں، وہ دانتوں عــــہ۸ سے زمین چیرتے ظاہر ہونا، پھر ان آفات پر آفت یہ کہ سیدھی طرح بات نہ کرنا، آتے ہی جھنجھوڑ عــــہ۹ ڈالنا، مہلت نہ دینا کڑکتی عــــہ۱۰ جھڑکتی آوازوں
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) فی التاریخ والبیھقی فی عذاب القبر عن امیر المومنین عمر، حدیث ٧ وابن ابی الدنیا عن ابی ہریرۃ، حدیث ٨ وھو وابوالنعیم و الاٰجری والبیھقی عن عطاء ابن الیسار مرسلا کلھم عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ۱۲ |
نے تاریخ میں اور بیہقی نے عذاب قبر میں امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی، حدیث ٧ ابن ابی الدنیا نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی، حدیث ٨ ابن ابی الدنیا ، ابو نعیم، آجری اور بیہقی سب نے عطاء بن یسار سے مرسلا نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی۔ (ت) |
عــــہ۱ :حدیث پنجم ۱۲ عــــہ۲ :حدیث چہارم و پنجم ۱۲ عــــہ ۳ : دوم و ششم وہفتم ۱۲
عــــہ۴ :حدیث سوم۱۲ عــــہ۵ :حدیث پنجم۱۲ عــــہ۶: حدیث ششم و ہفتم ۱۲
عــــہ۷: حدیث پنجم ۱۲ عــــہ۸ :حدیث دوم، چہارم، پنجم، ششم، ہفتم، ہشتم ۱۲
عــــہ۹: حدیث دوم، ششم، ہفتم ۱۲
|
عــــہ۱۰: حدیث دوم و ہشتم وحدیث ۹ احمد والطبرانی فی الاوسط والبیھقی وابن ابی الدنیا عن جابر۔ حدیث ١٠ وابن ابی عاصم و ابن مردویۃ و البیہقی بوجہ اٰخرعنہ، حدیث ۱۱ والاٰجری فی الشریعۃ عن ابن مسعود کلاھما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین ۱۲ ۔ |
حدیث ٢ و ٨ و ٩ امام احمد نے اور معجم اوسط میں طبرانی نے اور بیہقی وابن ابی الدنیا نے حضرت جابر سے روایت کی۔ حدیث ١٠ ابن ابی عاصم، ابن مردویہ اور بہیقی نے ان ہی سے ا یك دوسرے طریق سے روایت کی۔ حدیث ۱۱ آجری نے شریعہ میں حضرت ابن مسعود سے ، دونوں حضرات نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا، رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔ (ت) ۱۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع