30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جس کا صدمہ عــــہ۱ ہزار ضرب تیغ سے سخت تر ، بلکہ ملك الموت عــــہ۲ کا دیکھنا ہی ہزار تلوار کے صدمہ سے بڑھ کر، وہ نئی جگہ وہ نرمی تنہائی، وہ ہرطرف بھیانك بیکسی چھائی، اس پر وہ نکیرین کا اچانك آنا وہ سخت ہیبت ناك صورتیں دکھانا کہ آدمی دن کو ہزاروں کے مجمع میں دیکھے تو حواس بجانہ رہیں، کالارنگ عــــہ۳ نیلی انکھیں عــــہ۴ دیگوں عــــہ۵ کے برابر بڑی، ابرق کی طرح شعلہ زن سانس عــــہ۶
|
عــــہ۱: الخطیب فی التاریخ عن انس ابن مالك عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم والحارث ابن ابی اسامہ بسند جید عن عطاء بن یسارمرسلا ۱۲۔ عــــہ۲ : ابو نعیم فی الحلیۃ عن واثلۃ بن الاسقع عن النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم ۱۲ عــــہ۳: حدیث عن الترمذی وحسنہ وابن ابی الدنیا والاٰجری فی الشریعۃ وابن ابی عاصم فی السنۃ والبیھقی عن ابی ھریرہ عن النبی صـلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ۔ عــــہ۴: حدیث اول و ٣ابن المبارك فی الزھد وابن ابی شیبۃ والاٰجری والبیہقی عن ابی الدرداء من قولہ۱۲ عــــہ۵: حدیث ٤ الطبرانی فی الاوسط وابن مردویۃ عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۱۲ |
اسے خطیب نے تاریخ میں حضرت انس بن مالك سے انھوں نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا، اور حارث بن ابی اسامہ نے بسند جید عطاء بن یسار سے مرسلا روایت کیا۔ (ت) اسے ابو نعیم نے حلیہ میں واثلہ بن اسقع سے انھوں نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔ (ت)(۱) اسے ترمذی نے بافادہ تحسین روایت کیا اورابن ابی الدنیا نے، اور شریعہ میں آجری نے اور سنہ میں ابن ابی عاصم نے اور بیہقی نے حضرت ابوہریرہ سے انھوں نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔(۲) البیھقی فی عذاب القبر عن ابن عباس عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ۔ اور بیہقی نے عذاب قبر میں حضرت ابن عباس سے انھوں نے بنی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔(ت)حدیث اول و ٣ ابن المبارك نے زہد میں اور ابن ابی شیبہ آجری اور بہیقی نے حضرت ابوالدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ان کے کلام میں (موقوفًا) روایت کیا (ت)حدیث ۴ طبرانی نے معجم اوسط میں ،ا ور ابن مردویہ نے حضرت ابوہریرہ سے انھوں نے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی۔ (ت) حدیث٢ و۵ کو ابویعلی و ابن ابی الدنیا نے نعیم سے روایت کیا، حدیث ٦ ابوداؤد نے بعث میں، حاکم(باقی اگلے صفحہ پر) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع