30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
متعارضان فی ترجمۃ عذاب القبر قلت لما ثبت من سماع اھل القلیب کلامہ وتوبیخہ لھم دل ادراکھم کلام بحاسۃ السمع علی جواز ادراکھم الم العذاب ببقیۃ الحواس، فحسن ذکر ھما فی ھذہ الترجمۃ ثم التوفیق بین الخبرین ان حدیث ابن عمر محمول علی ان مخاطبۃ اھل القلب کانت وقت المسئلۃ وقتھا وقت اعادۃ الروح الی الجسد ، وان حدیث عائشۃ محمول علی غیر وقت المسئلۃ فبھذا یتفق الخبران [1]۔ |
لاشوں سے خطاب کیا اور فرمایا سنتے ہیں ، ا ور حضرت صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی حدیث کہ بلکہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ جانتے ہیں، د ونوں اس عذاب قبر میں اس لیے ذکر کیں کہ جب انھوں نے حس گوش سے کلام سن لیا تو باقی حواس سے عذاب کا الم بھی ادراك کرلیں گے، اور ان حدیثوں میں موافقت یوں ہے کہ ابن عمر کی حدیث خطاب وقت سوال نکیرین پر محمول ہے اس وقت بدن میں روح آجاتی ہے اور ام المومنین کی حدیث او روقت پر محمول ہے جب بدن خالی رہ جاتا ہے یوں دونوں حدیثں متفق ہوجائیں گی۔ (ت) |
دیکھو کیسی تصریح ہے کہ سارا کلام ونقض وابرام سماع جسمانی کے بارہ میں ہے۔ اسی میں ہے :
|
قلت ھذا من عائشہ یدل علی انھا ردت روایۃ ابن عمر المذکو رۃ ولکن الجمہو ر خالفوھا فی ذلك وقبلوا حدیث ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ الموافقۃ من رواہ وغیرہ [2]۔ |
یعنی میں کہتا ہوں یہ روایت دلالت کرتی ہے کہ ام المومنین نے روایت ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما کا رَد فرمایا مگر جمہور علماء نے اس بات میں ام المومنین کا خلاف کیا اور حدیث ابن عمر مقبول رکھی کہ اور صحابہ نے بھی اس کے موافق روایت کی۔ |
اسی میں ہے:
|
سامعین ایاما کان باٰذان رؤسھم کما ھو قول الجمہور [3]۔ |
یعنی ان لاشوں نے وہ ارشاد اقدس جسے جسمانی کا ن سے سنا، جمہور کا قول یہی ہے۔ (ت) |
جواب سوم: جامع الجوابین۔
اقول:قول مشائخ کہ میّت یا زید بعد موت نہیں سنتا، چار معنی کو محتمل کہ میّت حقیقی بدن مق۱ ہے اور روح پر بھی اطلاق کرتے اور زید عرفی بدن ہےمق ۵ اور روح متعلق بالبدن بھی اس کے معنی، بہر حال موضوع میں بدن و روح دو احتمال ہوئے، یونہی سماع عرفی سمع آلات بدن ہے اور اس کے دوسرے معنی ادراك تام اصوات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع