دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

التمسك باذیالہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اذھو صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم باب اﷲ الاعظم الذی لا ینال کل خیر دینا واخری الابالتعلق بہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فمن غفل ذکرہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ والتمسك بہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لم ینل مقصودہ وکان مرمیا بہ فی سجن القطعیۃ محرومابہ من خیرالدنیا والاٰخرۃ وسیدنا محمد لھودلیل الخلق الی اﷲ تعالٰی فکیف یصل الی اﷲ تعالٰی من غفل عن دلیلہ ۔وقد قال بعض من طبع اﷲ علٰی قلبہ ممن یعاطی التصوف ولیس ھومن اھلہ مقالۃ قریبۃ من الکفراوھی الکفربعینہ ان الاکثار من ذکر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حجاب عن اﷲ تعالٰی وسبك بعض الضالین مثل ھذہ العبارۃ فقال اذا افرد التھایل عن اثبات الرسالۃ کان ابلغ واسرع فی تاثیر معنی التوحید واحتج لضلالہ وتسویل شیطانہ بان قال للتھلیل معنی والاثبات الرسالۃ معنی واذااختلف المعانی علی الباطن ضعف التاثیر وبعدت الثمرۃ

اقدس صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کے دامنِ پاك سے وابستگی بھی رکھے اس لئے کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم خدائے برتر عظیم ترین باب اور زریعہ ہیں کہ دنیا وآخرت کی کوئی بھلائی ان سے وابستگی کے بغیر دستیاب نہ ہوگی۔ اس لئے جوسرکار اقدس صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کے ذکر پاك اورحضور صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کا دامن تھامنے سے غافل ہوا وہ نامراد رہا اوراُسے دنیا وآخرت کی بھلائی سے محروم کرکے بے تعلقی کے قید خانے میں ڈال دیا گیا-ہمارے آقا صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم ہی تو خدائے برتر کی جانب مخلوق کے رہبر ہیں، جو اپنے رہبر ہی سے غافل ہو اسے خدا تعالٰی  تك رسائی کیسے حاصل ہوگی! ایك ایسے شخص نے-جس کے دل پر خدا نے مُہر کردی ہے،جو تصوف کا شغل رکھتا ہے حالانکہ وہ اہلِ تصوف سے نہیں-کفر سے قریب یا بعینہٖ کفر کی بات کہی ہے کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم کا زیادہ ذکر کرنا خدائے تعالٰی  سے حجاب بن جاتا ہے--اور ایك گمراہ نے اسی طرح کی بات تراشتے ہوئے کہا کہ صرف لا الٰہ الا اﷲ کہاجائے محمد رسول اﷲ نہ کہا جائے تو یہ معنی توحید کی تاثیر میں زیادہ بلیغ اور زیادہ تیز ہوتا ہے--وہ اپنی اسی گمراہی اورشیطان کی ملمع کاری پر یوں استدلال کرتا ہے کہ لا الٰہ الااﷲ کا معنی اور ہے اور محمدرسول اﷲ کامعنی اور۔ جب باطن پر مختلف معانی کا ورد ہوتا ہے توتاثیر کمزور ہوجاتی ہے اور ثمرہ

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن