دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

ویستك برالقبلۃ وما عن ابی اللیث انہ یقف مسقبل القبلۃ مردود بماروی ابو حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ فی مسندہ عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما قال من السنۃ ان تاتی قبر النبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم من قبل القبلۃ و تجعل ظھرك الی القبلۃ وتسقبل القبر بوجھك ثم تقول السلام علیك ایھا النبی و رحمۃ اﷲ وبرکاتہ،ٰ الا ان یحمل علی نوع مامن الا ستقبال وذٰلك انہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی القبر الشریف المکرم علی شقہ الایمن مستقبل القبلۃ،وقالوا فی زیارۃ القبورمطلقا الا ولٰی ان یأتی الزائر من قبل رجل المتوفی لامن قبل راسہ فانہ اتعب لبصرالمیّت بخلاف الاول لانہ یکون مقابلہ بصرہ لان بصرہ ناظر الٰی جہۃ قدیمہ اذا کان علٰی جنبہ فعلی ھذا تکون القبلۃ عن یسارا لواقف من جہۃ قدمیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بخلاف ماذا کان من جھۃ وجہہ الکریم فاذا اکثر الاستقبال الیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاکل الاستقبال یکون استدبارہ القبلۃ اکثر من اٰخذہ الی جھتھا فیصدق الاستدبارونوع من الاستقبال [1] الخ۔

زیارت کو حاضر ہو روضہ اقدس کی طرف منہ اور قبلے کو پیٹھ کرے۔ اور وہ جو فقیہ ابواللیث سے نقل کیا گیا کہ قبلہ رو کھڑا ہو مردود ہے اس حدیث سے کہ امام اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنی مسند میں حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کی کہ سنت یوں ہے کہ مزار اقدس کے حضور قبلہ کی طرف سے آئے قبلے کو پُشت اور قبر انور کی طرف منہ کرے، پھر عرض رساں ہو سلام حضور پر اے نبی! اور اﷲ کی رحمت اور اس کی برکتیں، ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ایك گونہ قبلے کی طرف ہونا مراد لیں اس لئے کہ حضو ر اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قبر انور میں دہنی کروٹ پر قبلہ رو تشریف فرما ہیں، اور علمائے کرام نے عام قبروں کی زیارت میں حکم دیا ہے کہ زائر کو چاہئے میّت کی پائنتی کی طرف سے آئے نہ کہ سرہانے کی جانب سے کہ اس میں مردے کی نگاہ کو تکلیف ہوتی ہے بخلاف پہلی صورت کے کہ یوں آنے والا میّت کی نگاہ کے سامنے ہوگا اس لیے کہ میّت جب کروٹ سے ہو تو اس کی نظر اپنے پاؤں کی طرف ہے، تو ا س تقدیر پر جب حضور انورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے پاؤں کی طرف سے حاضر ہوگا قبلہ اس کے بائیں ہاتھ کو ہوگا، زیادہ رخ جانب قبر ہوگا، اور ایك گوشہ جانب قبلہ ہوگا تو پشت بقبلہ بھی ہوا اور ایك گونہ قبلہ کی طرف جھکا ہونا بھی صادق آیا۔ الخ

اﷲ اکبر اﷲ اکبر وﷲ الحمد ایمان سے کہنا یہی وہ علماء ہیں جو میّت کو پتھر، بے حس، بے ادراک


 

 



[1] فتح القدیر کتاب الحج مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ٣/٩٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن