دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

بدون الثانیۃ تبعالابن الحجر المکی من متاخری الشافعیۃ ان الکلام فی المسلم اقول: انہ مسلم ولاتطلب منہ انشاء ایمان لم یکن، بل تکذکیرماکان وحفظہ عن افساد الشیطان وتلك الشہادتان یجب ان تصان لان الاولٰی لاتقبل بدون الثانیۃ قال الشافعی قلت وقد یشیر الیہ ای الی الافراد تعبیر الھدایۃ والوقایۃ والنقایۃ الکنز بتلقین الشھادۃ[1]اھ

 اقول: الشھادۃ اسم جنس فیشمل الشھادتین الاتری الی الامام النسفی صاحب الکنز عبرفی اصلہ الوافی بماعبرفیہ ثم فسرہ فی شرحہ  الکافی بالشھادتین وکذلك فی البحرالرائق و المضمرات وجامع الرموز ومجمع الانھر ولملا مسکین کماسمعت ومن الدلیل علیہ ان نقل فی البدایۃ نظم القدوری وقد ثنی فعلم ان المفرد فیہ کالمثنی۔

 

کی گئی ہے کہ"لا الٰہ الااﷲ بے محمد رسول اﷲ کے مقبول نہیں"اس کا شافعی متاخر عالم ابن حجرمکی کی تبعیت میں جواب دیاکہ"کلام مسلمانوں کے بارے میں ہے۔اقول: ہمیں تسلیم ہے کہ وہ مسلمان ہے اور اس سے مطالبہ نہیں کہ تیرے پاس ایمان نہ تھا، تو ایمان لا، بلکہ مقصود صرف یہ ہے کہ اس کے پاس جو ہے اسی کی یاددہانی کی جائے اور شیطان کے فساد کاری سے بچایا جائے اوردونوں شہادتوں کا تحفظ ضروری ہے اس لئے کہ پہلی، دوسری کے بغیر مقبول نہیں۔ابن حجر شافعی کہتے ہیں :میں کہتا ہوں بدایہ،وقایہ،نقایہ اور کنزالدقائق میں تلقینِ"شہادت"کے الفاظ ہیں"شہادتین"نہیں۔اس سے اشارہ ملتا ہے کہ ایك ہی شہادت سے کام ہوجائے گا۔غنیہ

اقول: لفظِ شہادۃاسمِ جنس ہے اس لئے یہ شہادتین کو بھی شامل ہے۔ دیکھئےکنزالدقائق کے مصنف امام نسفی نے جس طرح کنز میں شھادۃبلفظ مفرد لکھا اسی طرح اس کی اصل"وافی"میں بھی لکھا مگر اس کی شرح"کافی"میں اس کی تفسیر"شھادتین"سے فرمائی۔اسی طرح البحرالرائق ،مضمرات، جامع الرموز، مجمع الانہر اورشرح ملّا مسکین میں بھی شہادت کی تفسیر میں پورا کلمہ ذکر ہو اجیسا کے ان سب کی عبارتیں گزریں - اس کی ایك دلیل یہ بھی ہے کہہدایہ میں قدوری ہی کی عبارت نقل ہوئی ہے،قدوری میں"شہادتین"تھا۔ہدایہ میں"شہادۃ"رکھنے سے یہ معلوم ہوا کہ اس میں مفرد بھی ثنیہ(دو۲) ہی کا معنی رکھتا ہے۔

 


 

 



[1] ردالمحتار بحوالہ ابن حجر الشافعی باب صلٰوۃ الجنائز ادارۃ الطباعۃ المصریۃ مصر ١/٥٧٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن