دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

من الشھادۃ"اشھدان لاالٰہ الااﷲ واشھدان محمد عبدہ، ورسولہ"[1]۔

پورا کلمہ شہادت ہے۔

 

حلیہ امام ابن امیرالحاج میں ہے :

ولقن شھادۃ ان لاالٰہ الااﷲ وان محمدارسول اﷲبان یقال عندہ وھویسمع ولایقال لہ قل واذاقالھما لایلح علیہ بتکریرھما اذالم یخض فی کلام اٰخر لمخافۃ تبرمہ[2] ۔

 

میّت کو لاالٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ کی تلقین کریں یوں کہ خود اس کے پاس پڑھیں کہ وُہ سُن کر پڑھے، اوریوں نہ کہیں کہ کہہ ،اور جب دونوں جُز کلمہ کے کہہ لے تو اُس سے دوبارہ کہنے کا اصرار نہ کریں کہ کہیں اکتا نہ جائے، ہاں کلمہ پڑھنے کے بعد کوئی اوربات اس نے کی تو پھر تلقین کریں کہ آخر کلام لا الٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ ہو۔

مستصفی میں ہے :

لقن الشہادتین لا الٰہ الااﷲ محمد رسول اﷲ٣[3]۔

دونوں شہادتیں تلقین کی جائیں لا الٰہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ، صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وسلم۔

اشعۃ اللعمات شرح مشکوٰۃ میں ہے :

لقنواموتاکم لا الٰہ الااﷲ تلقین کنید مردہائے خودرایعنی آنہاکہ نزدیك بمردن رسیدہ اند کلمہ طیبہ را[4]۔

اپنے مُردوں کو جو مرنے کے قریب پہنچ گئے انہیں کلمہ طیبہ یاد دلاؤ۔(ت)

غرض نقل مستفیض سے ہے، اورمسئلہ واضح اوراسلامی نگاہ میں شیطانی قول اپنے قائل کا فاضح،ہاں بعض متاخرین شافعیہ نے یہ کہاکہ صرف لاالٰہ الااﷲ کہنے پر ثواب موعود مل جائے گا،معاذاﷲ وہ بھی یہ نہیں کہتے کہ مرتے وقت محمد رسول کہنا منع ہے یہ ممانعت محض مردودومطرودوخلافِ اجماع ہے۔

فالعلامۃ الشرنبلالی من متاخری علمائنا مع تقریرہ الدررعلی ماقدمناہ اجاب عن تعلیلھا ان الاولٰی لاتقبل

ہمارے علمائے متاخرین میں سے علامہ شرانبلالی نے دُرر میں مذکورہ حکم -دونوں شہادتوں کی تلقین -کو تو برقرار رکھا مگر اس میں حکم کی جو علّت ذکر

 


 

 



[1] جامع الرموزغنیہ فصل الجنائز  مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ١/٢٧٨

[2] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[3] ردالمحتار بحوالہ المستصفی باب صلٰوۃ الجنائز مطبوعہ مصطفی البابی مصر ١/٦٢٧

[4] اشعۃ اللمعات شرح مشکوٰۃ باب ما یقال عند من حضرہ الموت مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/۶۶۰)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن