30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مجمع الانہر میں ہے :
|
(ویلقن الشھادۃ) فیجب علی اخوانہ واصدقائہ ان یقولواعندہ کلمتی الشھادۃ قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من کان اٰخر کلامہ لاالٰہ الا اﷲ دخل الجنۃ[1]۔ |
میّت کو شہادت سکھائیں اس حکم سے اُس کے عزیزوں دوستوں پر واجب (نہایت مؤکد) ہے کہ دونوں شہادتیں اس کے پاس پڑھیں ،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں جس کا اخیر کلام لا الٰہ الااﷲ ہو وہ جنّت میں جائے۔ |
بحرالرائق میں ہے:
|
(لقن شھادۃ ) بان یقال عندہ لا الٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲ[2] ۔ |
میّت کو شہادت کی تلقین یُوں کہ اُس کے پاس لا الٰہ الااﷲ محمدرسول اﷲپڑھیں۔ |
شرح الکنز للملّا مسکین میں ہے :
|
(لقن) المحتضر(الشہادۃ) وھی ان یقول اشھدان لاالٰہ الااﷲواشھدان محمدعبدہ، ورسولہ[3]۔ |
دمِ نزع شہادت کی تلقین کریں اور شہادت یہ ہے کہ اشھد ان لاالٰہ الااﷲ واشھدان محمداعبدہ، ورسولہ کہیں۔ |
کافی شرح وافی میں ہے:
|
لقن الشھادۃ ای قول اشھدان لاالٰہ الااﷲ واشھدان محمداعبدہ، ورسولہ لقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لقنواموتاکم شھادۃ ان لا الٰہ الااﷲ[4]۔ |
شہادت کی تلقین کریں اور شہادت یہ کہ اشھد ان لا الٰہ الااﷲ واشھدان محمداعبدہ، ورسولہ،اس لئے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے میت کو تلقینِ شہادت کا حکم فرمایا ہے۔ |
جامع الرموز میں ہے:
|
اشارفی الکافی والمضمرات الی ان المراد |
غنیہ کافی ومضمرات میں اشارہ فرمایا کہ شہادت سے مراد |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع