30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تعلق باقلب [1] اھ ملتقطا ملخصا۔ |
متعلق ہے (ختم، تلخیص اور متعدد جگہوں سے اقتباس کے ساتھ)۔ (ت) |
اما م الطریقۃ بحر الحقیقۃسیدنا شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رضی اﷲ تعالٰی عنہ فتوحات مکیہ شریف میں فرماتے ہیں:
|
لیس فی العلوم اصعب تصورا من ھذہ المسئلۃ فان الارواح طاھرۃ بحکم الاصل والاجسام وقواھا کذٰلك طاھرۃ بمافطرت علیہ من تسبیح خالقھا وتوحیدہ ثم باجتماع الجسم والروح حدث اسم الانسان وتعلق بہ التکالیف وظھر منہ الطاعات والمخالفات [2] الخ۔ |
علوم میں اس مسئلہ سے زیادہ عسیر الفہم کوئی نہیں، اس لیے کہ ارواح بحکم اصل پاك ہیں، اسی طرح اجسا م اور ان کے قوٰی اپنے خالق کی تسبیح وتو حید کی جس فطرت پر پیدا ہوئے ہیں، پاك ہیں، پھر جسم اور روح کے ملاپ سے نامِ انسان رونما ہوا، اس سے تکلیفات و احکام وابستہ ہوئے اور اس سے فرمانبرداری وخلاف و رزی ظہور پذیر ہوئی۔ (ت) |
امام عارف باﷲ سیدی عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ الربانی کتاب الیواقیت والجواہر میں امام ابوطاہر رحمہ اﷲ تعالٰی سے نقل فرماتے ہیں :
|
الانسان عند اھل البصائر ھذا المجموع من الجسد والروح بما فیہ من المعانی [3]۔ |
ارباب بصیرت کے نزدیك انسان جسم وروح کا یہ مجموعہ ہے ان تمام معانی کے ساتھ جو اس میں ہیں۔ (ت) |
امام فخرا لدین رازی تفسیر کبیر میں زیر قولہ تعالٰی فی سورۃ النحل Ï"ºv)cSÍ!"Ð $*[4]فرماتے ہیں:
|
اعلم ان الانسان مرکب من بدن ونفس فقولہ تعالٰی ()cSÍ!"Ð) اشارۃ الی الاستدلال ببد نہ علی وجود |
معلوم ہو کہ انسان بدن اور روح سے مرکب ہے، تو ارشاد باری تعالٰی (انسان کو نطفے سے پیدا کیا) بدنِ انسان سے صانع حکیم کے وجود پر استدلال کی جانب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع