دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

قال تعالٰی و شانہ l#¹»ÜI'"Í!"Û'

$ú©aÝb'ˆ?Š1B k%¹¤'Þ"Í!"Ÿ

&l v"&.S3')"الی قولہ جل ذکرہ"œ³ *à"?',."Í!"[1]"الٰی قول جلت عظمتہ "-å'6üÈ·¤."Í!"â "Í!"¢

/Wùw3†'8’m.‘6Wm٢ [2]۔

بڑا نادان ہے، اور فرماتا ہے: کیا انسان گمان کرتا ہے کہ ہم اس کی ہدیاں جمع نہ کریں گے، کیوں نہیں، ہم قادر ہیں کہ اس کے پور برابر کردیں، بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اس کے آگے بے حکمی کرے، پوچھتا ہے کب ہے قیامت کا دن (تا ارشاد :) انسان کہتا ہے اس دن مفر کہاں ( تا ارشاد ربانی : ) اس دن انسان کو بتادیا جائے گا جو اس نے آگے کیا اور پیچھے کیا ، بلکہ انسان اپنے نفس کو خوب دیکھنے والا ہے اگر چہ اپنے عذر سامنے لائے۔ (ت)

واضح ہے کہ تکالیف شرعیہ سے مخاطب ہونا اور ظلم وجہل وحسبان وارادہ سوال وکلام واعلام ومعرفت ومعذرت یہ سب صفات وافعال روح سے ہیں یو نہی فجور بھی۔

قال عزمجدہ

(sq6~*»ºRs's@¤’'6[3]۔

اﷲ تعالٰی فرماتا ہے: قسم ہے نفس کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیك بنایا، پھر اس کے دل میں اس کی نافرمانی اور پر ہیزگاری ڈالی ۔

انھیں بھی انسان کی جانب اضافت فرمایا بلکہ ایك ہی آیت میں دونوں قسم کے امور اس کے لیے مذکور۔

قال عزشانہ Õ2 «xõ')cSÍ!"¡

""ø÷¨ö[4]۔

باری تعالٰی فرماتا ہے: بے شك ہم نے انسان کو ملے ہوئے نطفہ سے بنایا کہ اسے آزمائیں، پھر ہم نے اسے سننے والا دیکھنے والا بنایا۔

مرد و زن کے ملے ہوئے نطفے سے بدن بنا اور تکلیف وآزمائش روح کی ہے اور وہی شنوا وبینا۔

قال تعالٰی ذکرہ، *Ïv)c¥Õ'"Í!"m}6' m„

 

œhs’©U¨Ù6[5] الاٰیۃ۔

ارشاد باری تعالٰی ہے: اور کیا انسان نے نہ دیکھا کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا پھر وہ کُھلا جھگڑنے والا ہے اور اس نے ہمارے لئے مثل بنائی اور اپنی تخلیق کو بھول گیا۔ (ت)

 


 

 



[1] القرآن ٧٥/٣ تا ١٠

[2] القرآن ٧٥/ ۱۳ تا۱۵

[3] القرآن ٩١/٧، ٨

[4] القرآن ٧٦/٢

[5] القرآن ٣٦/٧٧ ، ٧٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن