دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

دونوں نسبت کی جاتی ہیں ۔

قال اﷲ تعالٰی k,=n)cSÍ!"¡–6

-+<"Н*;É"الٰی قولہ سبحانہ".5"q'„"44[1]وقال عزوجل

à2ßÞ*`6Ý26 <ߤ£nc¢n"J§Â

¨6^µ"ºv =?­ñ"©úu•cM

[2]وقال تبارك اسمہ، n«Õ2 +B”É=[3] وقالك جل جلا لہ،

n¦Õv6"ÿe*¯cb2̘"CB

98cÉ7cÉ)cÉB" 

y2Øs¤/E¿¾"½<6œÑ;:B’

&-' ٤ [4]الایۃ۔

اﷲ تعالٰی فرماتا ہے: بیشك ہم نےانسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا فرمایا، پھر اسے ایك عزت والی قرار گاہ میں ٹھہرایا، تاارشاد باری تعالٰی: تو بڑی برکت والا ہے اﷲ سب سے بہتر بنانے والا، اور فرماتا ہے: یاد کرو جب تمھارے رب نے فرشتہ سے فرمایا: بیشك میں بدبودار گارے کی بجتی ہوئی مٹی سے انسان بنانے والا ہوں تو جب میں اسے ٹھیك کرلوں اور اس میں اپنی طرف کی معزز روح پھونك دوں تو تم اس کے لیے سجدہ میں گرجانا، اور فرماتا ہے: بیشك ہم نے ان کو چپکتی ہوئی مٹی سے بنایا۔ اور فرماتا ہے: اگر تمھیں بعث سے متعلق کچھ شك ہے تو بیشك ہم نے تم کو مٹی سے بنایا پھر پانی کی بوند سے پھر خون بستہ سے پھر پارہ گوشت سے، مکمل اور نامکمل تاکہ تم پر ہم روشن کردیں، اور جسے چاہیں ایك مقررہ میعاد تك رحموں میں ٹھہرائیں۔ الآیۃ (ت)

پر ظارہر کہ کھنکھناتی چپکتی خمیر کی ہوئی مٹی، پھر پانی کے قطرے، پھر خون کی بوند، پھر گوشت کے لوتھڑے سے بننار حم میں ایك مدتِ معین تك ٹھہرنا ٹھیك ہونے کے بعد اس میں روح کا پھونکا جانا یہ سب احوال واطوار عــــہ بدن کے ہیں ۔اور انسان کی طرف نسبت فرمائی ۔

وقال عزمجد hm †Q®PS6X2œ"Í!"O6

[5]۔و

خدائے عزوجل فرماتا ہے: اور انسان نے اس امانت کو اٹھالیا بے شك وہ اپنی جان کو مشقت میں ڈالنے والا

 

عــــہ: خصوصًااخیر کہ غیر بدن کے لیے کسی طرح محتمل نہیں ۱۲منہ (م)

 



[1] القرآن ٢٣/١٢ و ١٣ و ١٤

[2] القرآن ١٥/ ۲۸و ۲۹

[3] القرآن ٣٧/١١

[4] القرآن ٢٢/٥

[5] القرآن ٣٤/٧٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن