30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کیا ان کے لیے کوئی وحی آگئی ہے کہ احکام الٰہی سے مستثنٰی رہیں، یا انھوں نے رحمان سے عہد لے لیا ہے کہ ان کی امامت میں بال نہ آئے اگر چہ شرك کے بول کہیں۔
|
[Suu#"ò|'ÑSw'¼[1] DS|ĺN¤ M£Ñ|' ESO kFSu!MÑs2[2] |
کیا خدا نے تم کو اس کا اذن دیا ہے یا اﷲ پر جھوٹ باندھتے ہو، تمھیں کیا ہوا تم کیسا حکم لگاتے ہو؟ یاتمھارے لیے کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو کہ اس میں تمھارے لیے وہ ہے جو تم پسند کرتے ہو۔ (ت) |
اور اگر شاید بات کی پچ ایسی ہی آپڑی کہ یہاں بھی کُھل کر شرك کی جڑی ؎
شادم کہ از قیباں دامن کشاں گزشتی گومشت خام ماہم برباد رفتہ باشد
(میں خوش ہوں کہ تم رقیبوں سے دامن کھینچ کر نکل گئے، گو اس میں ہماری خاك بھی برباد ہوگئی۔ ت)
غرض اس تقدیر پر اپ سے زیادہ عرض کا کیا محل ہوگا جز این کہ سلام علیکم W°".E[3] (سوائے اس کے کہ تم پر سلام ہم نادانوں کو نہیں چاہتے۔ ت)
ہاں عوام اہلسنت کو بیدار کروں گا کہ بھائیوں! اب بھی وضوح حق میں کچھ باقی ہے جس نامہذب ناپاك مشرب کی روح سے صحابہ وتابعین وائمہ مجتہدین وعلمائے دینوی و اولیائے کاملین قرون ثلٰثہ سے لے کر آج تك سب کے سب معاذا ﷲ مشرك کافر بدعتی خاسر ٹھہریں ع
مذہب معلوم واہل مذہب معلوم ظاہر ہے کہ وہ طائفہ تالفہ کیسا ہوگا اور اسے سنت وجماعت سے کتنا علاقہ، سبحان اﷲ سنت جماعت کو شرك بتائیں، جماعت سنت کو مشرك ٹھہرائیں، پھر سنی ہونے کا دعوٰی بجا۔
|
کلا ورب العرش الاعلی قل جاء الحق وزھق الباطن ان الباطن کان زھوقا والحمد ﷲ رب العلمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین، سبحانك الھم وبحمدك اشھد ان لا الہ الا انت استغفرك واتوب الیك والحمد ﷲ رب العالمین |
عرش اعلٰی کے رب کی قسم، ہر گز نہیں! فرمادو حق آیا اور باطل مٹا، بیشك باطل مٹنا ہی تھا، ساری تعریف خدا کے لیے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔ اور درود سلام رسولوں کے سردار حضرت محمد اور ان کے آل واصحاب پر، اے اﷲ ! تیری حمد کے ساتھ تیری پاکی بیان کرتاہوں، ۔ میں گواہی دینا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے مغفرت کا طالب اور تیری بارگاہ میں تائب ہوں، اور سب خوبیاں سارے جہانون کے مالك اﷲ کے لیے ہیں (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع