دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

(مقال۳۸/۱۳ و ۳۹ /۱۴ و ۴۰/۱۵ و ۴۱ /۱۶ و ۴۲ /۱۷ و ۴۳/۱۸ و ۴۴ /۱۹ و ۴۵ /۲۰ و ۶۴/۱۱ ) سلطنتیں اور امانتیں کسی ملك میں و شہرمیں نہیں ہوتیں پھر ان سب میں حضرت مولٰی مشکل کشا کا توسط کیونکر ہوتا ہے دیکھو (مقال۱۸/۲۲) حضور غوث اعظم رضی ﷲ تعالٰی نے شیخ ابوالرضا کوا سرار تعلیم فرمائے دیکھو (مقال۷۰/۲۳ و ۷۱/۲۴) یہ ایك عجوزہ کو پانی پلا کر لحاف اڑھا کر غائب ہوگئے، دیکھو (مقال۷۲/۲۵) حضور غوث اعظم و حضرت نقشبند رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے اپنے مریدان سلسلہ کی تربیت فرمائی، دیکھو (مقال۷۶/۲۲ و ۷۷/۲۷) اسمٰعیل دہلوی مدعی کہ دونوں ارواح طیبہ نے ان کے پیر پر جلوہ فرمایا اور پِہِر بھر تك توجہ بخشی، دیکھو (مقال۷۸/۲۸) ولہٰذا یا رسول اﷲ ، یا علی، یا شیخ عبدالقادر جیلانی کہنا بے تخصیص مکان وقید زمان جائز ہوا اور شاہ ولی اﷲ اور ان کے اکابر نے یا علی یا علی کا وظیفہ کیا، دیکھو ۱۶۰/۲۹ و ۱۶۱/۳۰ و ۱۶۲/۳۱ و مقال ۹۰/۳۲ و ۹۱/۳۳ و ۹۲/۳۴ و ۹۳/۳۵ و ۹۴/۳۶ و ۹۵/۳۷ و ۹۶/۳۸ و ۹۷/۳۹ و ۹۸/۴۰ و ۹۹/۴۱ و ۱۰۰/۴۲ و ۱۰۱/۴۳ و ۱۰۲/۴۴ و ۱۰۳/۴۵ و ۱۰۴/۴۶۔ مسلمان ان فوائد سے غفلت نہ کرے کہ بہت نافع ہیں اور ضلالت سے مانع، واﷲ الھادی الٰی صراط مستقیم (خدا ہی سیدھے راستے کی ہدایت دینے والا ہے۔ ت)

تنبیہ: یہ مواضع بعیدہ سے استمداد کا مسئلہ بجائے خود ایك مستقل تالیف کے قابل ہے جس کی تائید میں خود حضور پر نور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بہت احادیث اور خاص تصریح میں حضرت عبداﷲ بن عباس و عبداﷲ بن عمر و عثمان بن حنیف وغیرہم رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے آثار اور علاوہ ان چھیالیس٤٦ مصرحوں، تیرہ۱۳ مویدوں کے جن کی طرف فائدہ خامسہ و رابعہ میں ایما ہوا بہت ائمہ دین وعلمائے معتمدین و کبرائے خاندان عزیزی کے اقوال اس وقت میرے پیش نْظر جلوہ گر رہے ہیں عجب نہیں کہ حضرت جل وعلا کا ارادہ ہو تو فقیر اپنے رسائل کثیرہ کی تتمیم وتبییض سے فارغ ہو کر خاص اسباب میں ایك جامع رسالہ ترتیب دے اور ان سب احادیث و اقوال ماضیہ وآیۃ کو فراہم کرکے تحقیقات سلطنۃ المصطفی وغیرہا میں اقامت تازہ کا اضافہ کرے واﷲ الموفق وبہ نستعین والحمد ﷲ رب العٰلمین (اور خدا ہی توفیق دینے والا ہے۔ اور اسی سے ہم مدد مانگتے ہیں اور تمام تعریف اﷲ کے لیے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔ ت)

تذییل

نواب صدیق حسن خان بہادر شوہر ریاست بھوپال رسالہ تقصار جیود الاحرار میں تصریح کرتے ہیں کہ غوث الثقلین وغوث اعظم وقطب الاقطاب کہنا شرك سے خالی نہیں، میں کہتا ہوں نواب بہادر نے یہاں خدا جانے کس خیال سے ایسا گرا ہوا لفظ لکھا ورنہ بیشك تمام وہابیہ پر فرض قطعی کہ صرف لفظ غوث کہنے پر خالص شرك جلی کاحکم لگائیں، غوث اعظم و غوث الثقلین تو بہت اجل و اعظم ہے، آخر غوث کے کیا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن