30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بالمسجد المکی الحرام الراجی لطف ربہ الخفی جمال بن عبداﷲ شیخ عمر الحنفی لطف اﷲ تعالٰی بھما۔
شرح دستخط مولٰنا حسین بن ابراہیم مالکی مفتی مکہ مبارکہ



لاریب فیہ ولاشك یعتریہ المالکیۃ بمکۃ کتبہ الفقیر حسین بن ابراہیم مفتی المشرقیۃ المحمیۃ
شرح دستخط حضرت مولٰنا وشیخنا وبرکتنا زین الحرم عین الکرم مولٰنا احمد زین دحلان شافعی مفتی مکہ مکرمہ قدس سرہ العزیز
رأیت ھذاالمؤلف الشریف الھاوی کل برھان لطیف فرأیتہ
قد نص علی عقائد اھل الحق المؤیدین وابطل عقاید اھل الضلال المبطلین میں
نے یہ شریف تالیف جامع ہر دلیل لطیف دیکھی تو میں نے اسے پایا کہ اہل حق وار باب
تائید کے عقیدے صاف واضح لکھے ہیں اور باطل پر ست گمراہوں کے مذہب باطل کیے ہیں رقمہ بقلمہ المرتجی من
ربہ الغفران احمد بن زین دحلان ۔
شرح دستخط حضرت مولٰنا محمد بن غرب شافعی مدنی مدرس مسجد مدینہ طیبہ
تاملت فی ھذا المؤلف فرأیت
مؤلف قد اجاد و ولکل نص سنی صریح افاد میں نے یہ رسلہ بغور دیکھا تو معلوم ہوا کہ اس کے مصنف نے جید کلام لکھا
اور ہر نص روشن کا افادہ کیا۔

کتبہ الفقیر الی اﷲ تعالٰی محمد بن محمد الغریب الشافعی خادم العلم بالمسجد
النبوی۔
شرح دستخط مولٰنا عبدالکریم حنفی از علمائے مدینہ منورہ
لما تاملت فی ھذا الرسالۃ وجدتھا کالسیف الصارم للمعاند الضلال لا یطعن فیھا الامن اختل عقلہ وقبحت سیرتہ فی جمیع الاٰجال جب میں نے یہ رسالہ غور سے دیکھا اسے معاند اگمراہ کے حق میں مثل تیغ برآں پایا۔ نہ طعنہ کرے گا مگر وہ جس کی مت کٹی اور عادت بد ہوئی ہر زمانہ میں۔ من خدام طلبۃ العلم"المتوکل علی اﷲ العظیم عبدالکریم بنعبدالحکیم"بالمسجد نبوی۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع