دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

۸۱رباعی میں کہا:   ع

فیض قدس از ہمت ایشاں میجو [1]

( ان کے ہمت سے فیض قدس کے خواستگار رہو۔ ت)

۸۲وہ پھر مولوی ۸۳خرم علی کہتے ہیں: میّت سے قریب ہو پھر کہے یاروح [2]۔۸۴عزیزی میں فرمایا :

اویسیان تحصیل مطلب کمالات باطنی از آنہا می نمایند [3]۔ اویسی

لوگ باطنی کمالات کا مقصد ان سے حاصل کرتے ہیں۔ (ت)

اور فرمایا:

ارباب حاجات حل مشکلات خود ازآنہامے طلبند [4]۔

اہل حیات اپنی مشکلوں کا حل ان سے طلب کرتے ہیں (ت)

۸۶اسی میں ہے : از اولیائے مدفونین استفادہ جاری است [5] مدفون اولیاء سے استفادہ جاری ہے۔ ت)۸۷مرزا صاحب نے مولٰی علی کرم اﷲ وجہہ کی نسبت کہا: درعارضہ جسمانی توجہ بآنحضرت واقع می شود [6](عارضہ جسمانی میں آں حضرت کی طرف توجہ ہوتی ہے۔ ت) کہ یہ سب اقوال مقصد اول میں گزرے۔۸۸شاہ عبدالعزیز نے سید احمد زروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نسبت کہا:مردے جلیل القد ریست کہ مرتبہ کمال اوفوق الذکراست [7]( ایك جلیل القدر شخصیت ہیں جن کا رتبہ کمال ذکر سے بالا تر ہے۔ ت) پھر ان سے نقل کیا:"مصیبت میں یا زروق کہہ کر پکار میں فورًا مدد کو آؤں گا"۔ [8]یہ اُسی مقصد میں گزرا۔

مقال (٨٩): مرزا صاحب کے وصایا میں ہے:بزیارت مزارات ولیاء دریوزہ فیض جمیعت کن  [9]الخ(مزارات اولیا ء کے فیض سے دل جمعی کے فیض کی بھیك مانگو ۔(ت)


 

 



[1] ہمعات مکتوبات شاہ ولی اﷲ مع کلمات طیبات مکتوب بست ودوم دشرح رباعیات مطبع مجتبائی دہلی ص١٩٤

[2] شفاء العلیل ترجمہ القول الجمیل کشف قبور واستفاضہ بدان ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص٧٢

[3] تفسیر عزیزی زیرآیہ والقمر اذاا تسق مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ص١٤٣

[4] تفسیر عزیزی استفادہ ازاولیائے مدفونین مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ۵/ ۱٤٣

[5] تفسیر عزیزی استفادہ ازاولیائے مدفونین مسلم بك ڈپو لال کنواں دہلی ۵/ ۱۴۳

[6] ملفوظات مرزا مظہر جانجاناں از کلمات طیبات مطبع مجتبائی دہلی ص ٧٨

[7] بستان المحدثین حاشیۃالبخاری للزروق ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص ٣٢١

[8] بستان المحدثین حاشیۃالبخاری للزروق ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص٣٢١

[9] کلمات طیبات نصائح و وصایا مرزا صاحب مطبع مجتبائی دہلی ص ٨٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن