دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

نقشبند والخواجہ معین الدین بن الحسن الچشتی وانہ راٰھم واخذ منھم الاجازۃ وعرف لسبۃ کل واحد منھم علی حدتھا ممافاض منھم علی قلبہ وکان یحکی لنا حکایتھا رضی اﷲ تعالٰی عنہ وعنھم اجمعین [1]۔

عنہم کی ارواح طیبہ سے آداب طریقت سیکھے اور ان سے اجازتیں لیں اور ہر ایك کی نسبت جو ان سرکاروں سے ان کے دل پر فائز ہوئی جدا جدا پہچانی اور ہم سے اس کی حکایت بیان کرتے تھے اﷲ تعالٰی ان سب حضرات اور ان سے راضی ہوا۔

مولوی خرم ۷۵علی صاحب نے اگر چہ راٰھم کے ترجمہ میں لفظ"خواب میں دیکھا"[2]اپنی طرف سے بڑھا دیا جس پر کلام شاہ ولی اﷲ میں اصلًا دال نہیں، مگر ارواح عالیہ کا فیض بخشنا، اجازتیں دینا نسبتیں عطا فرمانا مجبورانہ مسلم رکھا۔

مقال (٧٦ و ٧٧): مرزا جانجاناں صاحب فرماتے ہیں :

از حضرت شیخ ۷۶عبدالاحد رحمۃ اﷲ علیہ دوکس طریقہ گرفتہ یکے طریقہ قادری اخذ کرد ودیگرے طریقہ نقشبندیہ اختیار نمودا یشاں فرمودند کہ روح مبارك حضرت غوث اعظم تشریف آوردوہ صورت مثالی مرید خاندانِ خود راہمراہ روند حضرت خواجہ نقشبند تشریف فرماشدہ صورت مثالی متعقد خود راباخود بروند رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم [3]۔

حضرت شیخ عبدالاحد رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ سے دو آدمیوں نے طریقت حاصل کی، ایك نے طریقہ قادری لیا دوسرے نے طریقہ نقشبندیہ اختیار کیا، حضرت فرماتے ہیں کہ حضرت غوث اعظم کی روح مبارك تشریف لائی اور اپنے خاندان کے مرید کی صورت مثالی کو ساتھ لے گئی اور حضرت خواجہ نقشبند تشریف فرما ہوکر اپنے عقیدت مند کی صورت مثالی کو اپنے ساتھ لے گئے، رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین۔ (ت)

مقال (٧٨): اسمٰعیل نے صراط مستقیم میں اپنے پیر کا حال لکھا:

روح مقدس جناب حضرت غوث الثقلین وجناب حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبند متوجہ حال حضرت ایشاں گردیدہ تا قریب یك ماہ فی الجملہ تنازع در مابین روحیں مقدسین درحق حضرت ایشاں ماندہ

حضرت غوث الثقلین اور حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبند کی روحیں حضرت کے حال پر متوجہ ہوئیں اور قریب ایك ماہ تك دونوں مقدس روحوں کے درمیان حضرت کے حق میں تنازع رہا اس لیے دونوں 

 


 

 



[1] القول الجمیل معہ شرح شفاء العلیل فصل ١١ سند سلسلہ قادریہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص١٨٢

[2] شفاء العلیل ترجمہ القول الجمیل فصل ١١ سند سلسلہ قادریہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص١٨٢

[3] ملفوظات مرزا مظہر از کلمات طیبات مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ص٨٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن