دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 9 | فتاوی رضویہ ۹

book_icon
فتاوی رضویہ ۹

قدس سرہ، متوجہ مے شد و ذوق ایں را ازآنجا پیدا کرد۔ [1]

اکثرسید عبد القادر جیلانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مزار مبارك کو مرکز توجہ بنایا کرتے تھے اور یہیں سے آپ کو راہ معرفت کا ذوق پیدا ہوا (ت)

مقال (٦٩): اسی میں حضرت میر ابو العلی قدس سرہ، کے ذکر مبارك میں لکھا :

بمزار فیض الانوار حضرت خواجہ معین الدین چشتی قدس سرہ، متوجہ بودند واز آنجناب دل ربائہا یا فتند و فیضاں گرفتند۔[2]۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتی قدس سرہ کے مزار فائض الانوار کی طرف متوجہ ہوئے اس بارگاہ سے خاص لطف و کرم پایا اور فیوض حاصل کئے۔ (ت)

مقال (۷۰ و ۷۱ ): اسی میں اپنے نانا ۷۱ابو الرضا محمد سے نقل کیا :

می فرمودند یك بارحضرت غوث الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ را دریقظہ ویدوم اسرار عظیم دراں محل تعلیم فرمودند[3]۔

فرماتئے تھے ایك بار حضرت غوث اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بیداری میں دیکھا اس مقام میں عظیم اسرار تعلیم فرمائے۔ (ت)

مقال(٧٢): اسی میں شیخ مذکور کے حالات میں لکھا :

عجوزہ راز مخلصان بعد وفات ایشاں تپ لرزہ گرفت بغایت نزارگشت شبے بنو شیدن آب وپوشیدن لحاف محتاج شد وطاقت آں نداشت وکسے حاضر نبود ایشاں متمثل شدند وآب دادند ولحاف پوشانیدند آں گاہ غائب شدند۔[4]

مخلصین میں سے ایك بڑھیا حضرت کی وفات کے بعد تب لرزہ میں گرفتار ہوئی، انتہائی لاغر ہوگئی، ایك رات اسے پانی پینے اور لحاف اوڑھتے کی ضرورت تھی، اس کے اندر طاقت نہ تھی، اور دوسرا کوئی موجو د نہیں تھا، حضرت متمثل ہوئے پانی دیا، لحاف اڑھایا، پھر اچانك غائب ہوگئے۔ (ت)

مقال(٧٣تا٧٥) :القول الجمیل میں ہے :

تادب شیخنا ۷۳عبدالرحیم من روح الائمۃ الشیخ ۷۴عبدالقادر الجیلانی والخواجہ بھاء الدین محمد

یعنی ہمارے مرشد شیخ عبدالرحیم نے ائمہ کرام حضور غوث اعظم وخواجہ نقشبند وخواجہ غریب نواز رضی اﷲ تعالٰی

 


 

 



[1] انفاس العارفین مترجم اردو شیخ ابراہیم کردی اسلامك بك فاؤنڈیشن لاہور ص٣٨٦

[2] انفاس العارفین میرابوالعلی شیخ ابراہیم کردی اسلامك بك فاؤنڈیشن لاہور ص۶۹

[3] انفاس العارفین حصہ دوم شیخ ابوالرضا محمد اسلامك بك فاؤنڈیشن لاہور ص ١٩٤

[4] انفاس العارفین امداد اولیاء اسلامك بك فاؤنڈیشن لاہور ص ۳۶۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن